حریم فاروق

ہمدردی اور عاجزی کے بغیر خود اعتمادی تکبر کے زمرے میں آتی ہے، حریم فاروق

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ ہمدردی اور عاجزی کے بغیر خود اعتمادی تکبر کے زمرے میں آتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خود اعتمادی بہت ضروری ہیں ، لیکن ہمیں اس بات کو مزید پڑھیں

روبی انعم

اداکارہ روبی انعم نے بطور رائٹر اور پروڈیوسرز بھی کام شروع کر دیا

لاہور( عکس آن لائن) نامور اداکارہ روبی انعم نے بطور رائٹر اور پروڈیوسرز بھی کام شروع کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ روبی انعم آج کل اپنے ویب ٹی وی چینل کیلئے شو کی تیاریوں میں مصروف ہیں . مزید پڑھیں

سجل علی

اداکارہ سجل علی کی مشکل گھڑی میں شائقین سے پرامید اور مضبوط رہنے کی اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سجل علی نے شائقین سے پرامید اور مضبوط رہنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس مشکل گھڑی میں مضبوط اور پر امید رہنے کی ضرورت ہے ،انشاء اللہ تعالی حالات مزید پڑھیں

حنا الطاف

کردار بڑا یا چھوٹا اہمیت نہیں رکھتا ، میرے لئے ہر کردار اہم ہے، اداکارہ حنا الطاف

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حنا الطاف نے کہاکہ بطور اداکار ہر کردار کو اہم سمجھتی ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہر طرح کا کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہیں، اور کردار بڑا یا چھوٹا ان مزید پڑھیں

ثنا جاوید

زندگی کو بلا وجہ کی مشکلات سے بچانے کیلئے ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا پڑتا ہے‘ ثنا جاوید

لاہور( عکس آن لائن ) خوبرو اداکارہ ثنا جاوید نے کہا ہے کہ زندگی کو بلا وجہ کی مشکلات سے بچانے کیلئے ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا پڑتا ہے ، جو والدین ساتھ دیتے ہیں ان کے بچے زندگی مزید پڑھیں

شائستہ لودھی

سوشل میڈیا پر کسی بھی موضوع بارے غلط معلومات دینے سے گریز، شائستہ لودھی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی بھی موضوع بارے غلط معلومات دینے سے گریز کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ دیکھ رہی ہیں کہ سوشل میڈیا پر کورونا وائرس ، مزید پڑھیں

سونیا حسین

پاکستان میں فلموں کی نسبت ڈرامے دیکھنے کو زیادہ ترجیح ،سونیا حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ پاکستان میں فلموں کی نسبت ڈرامے دیکھنے کو زیادہ ترجیح دی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں فلم شائقین کم ہیں، اور ڈراموں کو شوق مزید پڑھیں