شائستہ لودھی

اداکارہ شائستہ لودھی نے سرخ رنگ کو جسم کا اہم جزو قرار دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ شائستہ لودھی نے سرخ رنگ کو جسم کا اہم جزو قرار دے دیا۔

انہوں نے سرخ رنگ میں ملبوس تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ،

کہ یہ ہمارے جسم کے اندر کا رنگ ہے اس لیے یہ انہیں بہت پسند ہے۔

انہوں نے مداحوں سے احتیاط برتنے اور گھروں میں رہنے کی اپیل بھی کی۔

شائستہ لودھی ان دنوں نجی ٹی وی پر ایک گیم شو میں

پشاور کی کپتانی کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں