شان شاہد

اداکارو فلم سٹار شان شاہد کی مداحوں سے روزانہ ورزش کرنے کی اپیل

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکار شان شاہد نے مداحوں سے روزانہ ورزش کرنے کی اپیل کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ تمام لوگ چہل قدمی اور ورزش کو اپنی عادت بنالیں ،

اور یہ مت سوچیں کہ آپ نے کتنا فاصلہ طے کرلیا ہے.

اس کو اپنی زندگی کا اہم جز بنالیں ۔

یا درہے کہ فلم سٹار شان شاہد نئی فلم ’’ضرار‘‘ میں اداکارہ کرن ملک کے ساتھ نظر آئیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں