حنا الطاف

کردار بڑا یا چھوٹا اہمیت نہیں رکھتا ، میرے لئے ہر کردار اہم ہے، اداکارہ حنا الطاف

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حنا الطاف نے کہاکہ بطور اداکار ہر کردار کو اہم سمجھتی ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ وہ ہر طرح کا کردار ادا کرنے کی خواہش رکھتی ہیں،

اور کردار بڑا یا چھوٹا ان کے لئے اتنی اہمیت نہیں رکھتا ہے،

جتنا ان کے لیے کردار کو اچھے طریقے سے ادا کرنا اہم ہے۔

اداکارہ نئے ڈرامہ سیریل’’بندھے اک ڈور سے‘‘ میں احسن خان کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں