چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جانب سے وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

سینیٹ

سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر ِ نظر ثانی کا بل سینیٹ سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی کا بل پارلیمان کے ایوانِ بالا سے منظور ہوگیا،چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا، مذکورہ بل ضمنی ایجنڈے کے ذریعے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایوان میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان، صدر اورگورنر پنجاب کو آرٹیکل 6 کی سزا ملنی چاہیے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان، صدر عارف علوی، گورنر پنجاب سمیت اس آئین شکن ٹولے کو آرٹیکل 6 کی سزا ملنی چاہیے۔ ایک بیان میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کا سابق وزیراعظم عمران خان کی فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ عکس )وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو سکیورٹی تھریٹ کی اطلاع پر وزارت داخلہ کو فوری اور موثر اقدامات ، رانا ثناءاللہ کو ذاتی طور پر نگرانی کرنے اور احکامات پر عمل درآمد یقینی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ: تھانہ سوہدرہ پولیس نے بین الاضلاعی متعدد وارداتو ں میں مطلوب ڈکیٹ گینگ کے دو اراکین کو گرفتارکرلیا

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی پولیس آفیسرسرفراز احمد فلکی کے احکامات پر تھانہ سوہدرہ پولیس نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاضلاعی متعدد وارداتو ں میں مطلوب نوید عرف نیدو ڈکیٹ و ٹریکٹر چور گینگ کے دو اراکین کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:عوامی مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے والی سروسز میں آسانی اور شفافیت یقینی بنائیں گے، ڈپٹی کمشنر

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات پر عوامی مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے اورگورننس کو بہتر بنا کر سرکاری سطح پر فراہم کی جانے والی سروسز میں آسانی اور شفافیت یقینی بنائیں گے ڈپٹی کمشنر مزید پڑھیں

موٹر سائیکل چوروں

گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسرکی ہدایت پرضلع بھر میں موٹر سائیکل چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی پولیس آفیسرسرفراز احمد فلکی نے ضلع بھر میں موٹر سائیکل چوری کی روک تھام کیلئے موٹر سائیکل چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔ احکامات کے پیش نظرڈی ایس پی مزید پڑھیں

پتنگیں

گوجرانوالہ:سٹی پولیس آفیسرکی ہدایت پر ضلع بھر میں پتنگیں بنانے والوں،پتنگیں اڑانے اور بیچنے والوں کے خلاف کاروائیاں

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)سٹی پولیس آفیسر سرفراز احمد فلکی نے ضلع بھر میں پتنگیں بنانے والوں،پتنگیں اڑانے اور بیچنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرنے کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔احکامات کے پیش نظر ایس ایچ او تھانہ سٹی وزیرآبادسب انسپکٹر مزید پڑھیں

گجرات

گجرات:ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ کا مدینہ بازار سرگودھا روڈ، کنجاہ کا اچانک دورہ

گجرات(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ نے مدینہ بازار سرگودھا روڈ، کنجاہ کا اچانک دورہ کیا، لاک ڈاون احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا، دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنرز گجرات اور کھاریاں کی قیادت ٹیموں نے لاک ڈاو?ن مزید پڑھیں