عثمان بزدار

سابق دور میں ذاتی پسند و نا پسند کی پالیسی نے ملک کا نقصان کیا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے ، کہ سابق حکمرانوں نے ایسے منصوبے شروع کئے . جس کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑا، سابق دور میں ذاتی پسند و نا پسند کی پالیسی نے مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

عمران خان حق کا نام ہے جو مافیا کے خلاف سرگرم ہیں، شہریار آفریدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ عمران خان حق کا نام ہے. جو مافیا کے خلاف سرگرم ہیں پارٹی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی نہیں ہونی چاہیے. فواد چودھری نے اسد عمر مزید پڑھیں

شہبازشریف

قائد حز ب اختلاف شہبازشریف نے تاریخی بجٹ خسارے کو حکومتی دعوئوں کی تردید قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قائد حز ب اختلاف شہبازشریف نے تاریخی بجٹ خسارے کو حکومتی دعوئوں کی تردید قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ تاریخ میں پہلی بار بجٹ خسارہ ملکی جی ڈی پی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

و فاق نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (عکس آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی،بجٹ ایسے پیش کیا گیا جیسے کورونا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

سراج الحق

یہ بجٹ ایک خیالی پلا وہے جس میں غریب آدمی کے لئے کچھ نہیں ،سینیٹر سراج الحق

خانیوال(عکس آن لائن) امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ایک خیالی پلا ہے جس میں غریب آدمی کے لئے کچھ نہیں رکھا گیا، پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے خسارے کا بجٹ مزید پڑھیں

شہبازشریف

شہبازشریف کی بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہونے کی مذمت

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بھارت کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے، کہ بھارت کی کامیابی سے مظلوم مزید پڑھیں

عبدالحفیظ شیخ کی پوسٹ بجٹ پریس

کورونا وائرس سے پاکستان کو 3ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کے لیے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح مزید پڑھیں

سعید غنی

موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، سعید غنی

کراچی (عکس آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔ خصوصی گفتگو میں سعید مزید پڑھیں