عثمان بزدار

سابق دور میں ذاتی پسند و نا پسند کی پالیسی نے ملک کا نقصان کیا،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے ،

کہ سابق حکمرانوں نے ایسے منصوبے شروع کئے .

جس کا خمیازہ قوم کو بھگتنا پڑا، سابق دور میں ذاتی پسند و نا پسند کی پالیسی نے ملک کا نقصان کیا.

وزیراعلیٰ پنجاب نے صحافیوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا،

کہ ماضی میں سرکاری وسائل کو ذاتی مال سمجھ کر خرچ کیا گیا،

پی ٹی آئی حکومت نے ہر سطح پر بچت اور کفایت شعاری کو فروغ دیا،

سرکاری وسائل کو ایمانداری سے خرچ کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں