سرداردوست محمد مزاری

حکومت کا مقصدعوام کی خدمت اوران کےمسائل کا ترجیحی بنیاد پرحل ہے، دوست محمد مزاری

لاہور(عکس آن لائن) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت کا مقصد اور محورعوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا ترجیحی بنیاد پرحل ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت مزید پڑھیں

سراج الحق

پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مایوس کیا ،موجودہ حکومت نے ایک رتی کاکام نہیں کیا،سینیٹر سراج الحق

صحبت پور (عکس آن لائن)امیر جماعت اسلامی کے و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی نے عوام کو مایوس کیا ہے،موجودہ حکومت نے ایک رتی کاکام نہیں کیاحکومت جب 2سال تک کچھ نہیں کرسکی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

دباؤ کے باوجود پیچھے نہیں ہٹوں گا، گرفتار ہوا تو آصفہ میری آواز ہوگی، بلاول بھٹو

راولپنڈی(عکس آن لائن ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کو نہیں مانتے اور دبا ؤکے باوجود اپنی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے جب کہ گرفتار ہوا تو مزید پڑھیں

امیر ترین جماعت

پی ٹی آئی 22 کروڑ 53 لاکھ روپے کے اثاثوں کیساتھ امیر ترین جماعت بن گئی

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں، پی ٹی آئی 22کروڑ 53 لاکھ روپے کے اثاثوں کیساتھ امیر ترین جماعت اورشیخ رشید کی عوامی مسلم لیگ ڈھائی لاکھ روپے کیساتھ غریب ترین مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

اتحادی پی ٹی آئی کی کشتی سے جتنا جلدی چھلانگ لگالیں بہتر ہے، رانا ثنا اللہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مقدمے میں اب تک 10 پراسکیوٹرز کو 6 کروڑ روپے دیئے گئے، پی ٹی آئی سے اتحادیوں سمیت 22 کروڑ عوام ناراض ہے. مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا اراکین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی مخالفت کرنے کا اعلان

اسلام آباد(عکس آن لائن)حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اراکین سینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کے بل کی مخالفت کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس ،وزیر اعظم نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلہ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ، وزیر ا عظم عمران خان نے بطور چیئرمین پاکستان تحریک مزید پڑھیں

پرویز الہٰی

پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں ، دراڑ ڈالنے والوں کے ارمان پورے نہیں ہو نگے، پرویز الہٰی

لاہور (عکس آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اتحادی ہیں، ہمارا اتحاد پہلے سے مضبوط ہے، اتحاد میں دراڑ ڈالنے والوں کے ارمان پورے نہیں ہوں گے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز مزید پڑھیں