بہاریہ مکئی

کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ بہاریہ مکئی کی فی ایکڑ پیداوار بڑھانے کیلئے جڑی بوٹیوں کو بروقت تلف کریں کیونکہ جڑی بوٹیوں کی وجہ سے پیداوار 20سے45 فیصد تک کم ہوجاتی ہے جبکہ ان مزید پڑھیں

گندم کی فصل

گندم کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے بچانے کیلئے مفید کیڑے لیڈی برڈ بیٹل،کرائی سوپا،مکڑی،سرفڈ فلائی اور طفیلی کیڑے بہت سود مند ثابت ہوتے ہیں،

فیصل آباد (عکس آن لائن)گندم کی فصل کو نقصان دہ کیڑوں سے بچانے کیلئے مفید کیڑے لیڈی برڈ بیٹل،کرائی سوپا،مکڑی،سرفڈ فلائی اور طفیلی کیڑے بہت سود مند ثابت ہوتے ہیں جبکہ فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ،وہاڑی،پاکپتن،ساہیوال،اوکاڑہ،شیخوپورہ،حافظ آباد،لیہ،مظفرگڑھ میں قائم کردہ مزید پڑھیں

جامن کے پودوں

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو جامن کے پودوں کیلئے کھاد کے متناسب استعمال کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے جامن کے کاشتکاروں اور باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جامن کے پودوں کی مناسب افزائش نسل کیلئے کھادوں کا متناسب استعمال کریں کیونکہ کھادوں کے موزوں اور متناسب استعمال سے جامن مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکار فروری کے آخر تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہاہے کہ ڈبلنگ یاچوپاکے ذریعے سورج مکھی کی کاشت نہائت مفید ہے تاہم کاشتکاررواں ماہ فروری کے آخر تک پلانٹر،ٹریکٹر ڈرل، سنگل رو کاٹن ڈرل، پوریاکیراکے ذریعے بھی سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

کمادکی فصل

مڈھوں و گڑوں کی سوئی ہوئی سنڈیوں کی تلفی کیلئے کمادکی فصل ایک انچ تک گہری کاٹنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے مڈھوں اور موجود گڑوں کی سوئی ہوئی سنڈیوں کی تلفی کے لئے کمادکی فصل کو ایک انچ تک گہرا کاٹنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کماد کی فصل کی کٹائی کرتے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

ساہوکا: محکمہ زراعت قومی منصوبہ کے تحت 50%رعائتی قیمت پر کسانوں کو زرعی آلات فراہم کر رہی ہے

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن) گندم کی پیداوار میں اضافے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب محکمہ زراعت قومی منصوبہ کے تحت 50%رعائتی قیمت پر کسانوں کو زرعی آلات فراہم کر رہی ہے ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع بوریوالا مزید پڑھیں

پیوند کاری

باغبان صحیح النسل افزائش کیلئے ترشاوہ پھلوں کی پیوند کاری یقینی بنائیں ، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)مالٹے، گریپ فروٹس، سیڈ لیس کنو وغیرہ کی تیزی سے افزائش نسل بذریعہ پیوند کاری ممکن ہے لہذاباغبان صحیح النسل افزائش کیلئے ترشاوہ پھلوں کی پیوند کاری یقینی بنائیں کیونکہ اس طریقہ سے نہ صرف صحیح مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بہاریہ فصل کو پہلاپانی روئیدگی کے 20دن بعد لگانے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو سورج مکھی کی بہاریہ فصل کو پہلاپانی روئیدگی کے 20دن بعد لگانے کی ہدایت کردی ہے جبکہ دوسرا پانی پہلے پانی کے 20دن بعد تیسرا پانی پھول نکلنے کے وقت چوتھا پانی بیج مزید پڑھیں

کماد

کانگیاری سے متاثرہ کماد کے پودے جلا کر تلف کردیئے جائیں،محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ کانگیاری سے متاثرہ کماد کے پودے جلا کر تلف کردیئے جائیں تاکہ ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفو ظ رکھا مزید پڑھیں