گاڑیوں

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصد کی کمی

مکوآنہ (عکس آن لائن)ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے ریٹیلرزکیلئے نئے سیلز ٹیکس قواعد جاری کردیئے

کراچی(عکس آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے ریٹیلرزکیلئے نئے سیلز ٹیکس قواعدجاری کرتے ہوئے سیلز ٹیکس کادائرہ کار ٹیئرون ریٹیلرزسے تمام رجسٹرڈ افراد تک بڑھادیا۔ایف بی آرکی جانب سے جاری سیلز ٹیکس ایکٹ 2006 کے قواعد میں ترمیم کے مزید پڑھیں

سکوک بانڈز

سکوک بانڈز کی پہلی نیلامی، 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک سالہ اسلامی بانڈز کی پہلی نیلامی سے 36 ارب روپے سے زائد کی بولیاں منظور کی گئی ہیں۔اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ کے مطابق ان بانڈز پر کٹ آف رینٹل ریٹ 19.51 فیصد رہا جب مزید پڑھیں

فخر زمان

پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کرلیاگیا

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کیلئے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے پلاٹینم کیٹیگری کے کھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت مزید پڑھیں

ندا ڈار

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گئیں

کوئنز ٹائون (عکس آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انجرڈ ہو گئیں۔کوئنز ٹاؤن کے جان ڈیوس اوول میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ کی اننگز مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 14 دسمبر سے شروع ہوگا

پرتھ(عکس آن لائن)آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا ٹیسٹ میچ 14 سے 18 دسمبر تک پرتھ سٹیڈیم ،پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل منسٹرالیون اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائے گا

بارباڈوس(عکس آن لائن)ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج) کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن، بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔اس سے قبل میزبان ویسٹ انڈین ٹیم نے تین ون مزید پڑھیں

ایران

اسرائیل سے ہماراواحدجھگڑادو ریاستی حل کی مخالفت ہے،ایران

تہران(عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان صرف ایک بات مشترک ہے کہ دونوں دو ریاستی حل پر یقین نہیں رکھتے۔ غیرملکی خبررساں ادارے سے بات چیت میں انہوں مزید پڑھیں

یورپی یونین

انتہاپسند آبادکاروں پر پابندیاں عائدکرینگے،یورپی یونین

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ بلاک اپنی حکومتوں کو ان انتہا پسند آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دے گا جو اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں مزید پڑھیں

حماس

حماس کامتعدد اسرائیلی فوجیوں کوہلاک کرنے کا دعویٰ

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)اسلامی جہاد تحریک کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز نے کہا ہے کہ اس نے حماس کے عسکری بازو القسام بریگیڈز کے ساتھ ایک مشترکہ آپریشن میں متعدد اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کرنے میں کامیابی مزید پڑھیں