یورپی یونین

انتہاپسند آبادکاروں پر پابندیاں عائدکرینگے،یورپی یونین

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ بلاک اپنی حکومتوں کو ان انتہا پسند آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز دے گا جو اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیاں کرتے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بوریل نے برسلز میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم مغربی کنارے میں انتہا پسند آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے کی تجویز پر کام کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں