یوریا

کاشت کار وں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے یوریا کی فی 50کلو گرام کے بیگ میں 375روپے کی کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن )وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ فی 50کلو گرام یوریا بیگ کی قیمت میں 375روپے کی کمی کی گئی ہے جس کا مقصد حکومت کے وژن کے مطابق مزید پڑھیں

موسلا دھار بارش

موسلا دھار بارش نے ہرطرف جھل تھل کر دیا، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا

لاہور( عکس آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے ہرطرف جھل تھل کر دیا، نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا ، طوفانی بارش کے باعث متعدد پروازوں کا رخ دوسرے شہروں کی جانب موڑدیا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی عورت مارچ کے ساتھ ہے ، مخالفت کرنے والے پرانی دنیا میں رہتے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

لاہور(عکس آن لائن )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عورت مارچ کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفت کرنے والے پرانی دنیا میں رہتے ہیں لیکن ان کا دور ختم ہوگیا ،اب عورت مارچ مزید پڑھیں

فضل الرحمن

عورت مارچ میں ہونے والی فحاشی کی اسلام اور جمہوریت میں اجازت نہیں، فضل الرحمن

ملتان (عکس آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عورت مارچ میں ہونے والی فحاشی کی اسلام اور پاکستان کی جمہوریت میں اجازت نہیں خواتین مارچ بے حیائی اور مغرب زدہ معاشرے کو پاکستان مزید پڑھیں

راول ڈیم

مسلسل بارش کے بعد راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد(عکس آن لائن) جڑواں شہروں میں تین دن سے جاری برشوں کے بعد اسلام آباد اور راولپنڈی کو پانی فراہم کرنے والے راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے گئے ہیں۔راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق جڑواں شہروں میں مسلسل مزید پڑھیں

سٹیزن پورٹل

سٹیزن پورٹل میں 15 ماہ میں 15 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سٹیزن پورٹل میں 15 ماہ میں 15 لاکھ سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ا پنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سٹیزن پورٹل میں 15 ماہ مزید پڑھیں

حج درخواستوں

وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو روز کی توسیع کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی وصولی میں دو روز کی توسیع کردی ،حج درخواستوں کی وصولی 8مارچ تک جاری رہے گی،قرعہ اندازی 12مارچ کو ہوگی ۔جمعرات کو وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی مزید پڑھیں

پانچ منزلہ رہائشی عمارت

کراچی: پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 11 افراد جاں بحق، 34 افراد زخمی ہوگئے

کراچی (عکس آن لائن) رضویہ تھانے کے قریب جمعرات کے روز پانچ منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 11 افراد جانبحق اور 34 افراد زخمی ہوگئے۔ گرنے والی رہائشی عمارت کی وجہ اطراف میں موجود دو عمارتیں بھی متاثر ہوگئیں۔ عباسی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا وفاقی دارالحکومت میں صفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار برہمی

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی دارالحکومت میں ماحولیات کی صورتحال پرچیئرمین کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے)عامر احمد علی اور میئر اسلام آباد کی سرزنش کر دی جمعرات کو سپریم کورٹ میں ماحولیاتی آلودگی مزید پڑھیں

سینیٹر سراج الحق

نریندرمودی نے نفرت اور تعصب کی آگ سلگا کرپورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیاہے، سراج الحق

اسلام آباد(عکس آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ برہمن سوچ کے حامل نریندرمودی نے نفرت اور تعصب کی آگ سلگا کرپورے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیاہے،ہندوستان میںبرہمن کے گلاس میں کوئی مزید پڑھیں