نیک تمناوں اظہار

شہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لئے نیک تمناوں اظہار

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لئے نیک تمناوں اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورس جانسن کا طبعیت کی ناسازی کی بناءپر آئی سی مزید پڑھیں

فردوس عاشق

پاکستان کے عوام کو کورونا سے محفوظ رکھنا وزیراعظم کی پہلی ترجیح، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کو کورونا سے محفوظ رکھنا اور ان کیلئے ریلیف کی فراہمی وزیراعظم کی پہلی ترجیح ہے۔معاون مزید پڑھیں

کریلے

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کریلے کی اگیتی فصل کی کاشت شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ یہ کاشت وسط اپریل تک مکمل کرتے ہوئے بہتر پیداوار کا حصول ممکن بنایاجاسکتاہے ۔ ترجمان محکمہ مزید پڑھیں

وقار یونس

عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے، وقار یونس

سڈنی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ وقاریونس نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے میڈیا سے آن لائن گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

آئی سی سی

کورونا کے باوجود آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کا شیڈول برقرار

دبئی (عکس آن لائن)ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک مزید پڑھیں

کوچ مکی آرتھر

کوچ مکی آرتھر کا سر لنکن ٹیم کے کھلاڑیوں کو گھروں میں ٹریننگ کا ٹاسک

کولمبو (عکس آن لائن) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو کورونا وائرس کی وباء کے باعث لاک ڈاؤن میں اپنے گھروں میں ٹریننگ کا ٹاسک دیا ہے تاکہ ان کی فٹنس برقرار رہے۔ مکی آرتھر مزید پڑھیں

وزیر اعظم جسنڈا آرڈن

کورونا وائرس کے پھیلاو میں کمی آنے کے باوجود پابندیوں میں نرمی نہیں کی جائے گی، جسنڈا آرڈن

ویلنگٹن (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو میں کمی آنے کے باوجود عائد کردہ سخت اقدامات میں نرمی نہیں کی جائے گی۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیوزی مزید پڑھیں

غیر منظور شدہ اقسام

محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے روک دیا

فیصل آباد(عکس آن لائن)کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے کاشتکاروں کو مالی نقصان پہنچتاہے اور ان کے ذریعے بیماریوں اور کیڑوں کے حملے میں اضافہ ہوتاہے اسلئے کپاس کے کاشتکارشیڈول کے مطابق صرف منظور شدہ اقسام کا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نفسیاتی مریض بننے لگے ،خودکشی کے واقعات میں اضافہ

سرینگر(عکس آن لائن )مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج نفسیاتی مریض بننے لگے جس کی وجہ سے قابض افواج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے، بانڈی پورہ اور سانبہ کیمپوں میں گذشتہ روز علیحدہ علیحدہ واقعات میں دو مزید پڑھیں