رمیز راجہ

رمیز راجہ نے محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیدیا

کراچی(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے مشہور کھلاڑیوں محمد حفیظ اور شعیب ملک کو باعزت طریقے سے ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق کمنٹری کیلیے پوری دنیا میں مانے جانے والے قومی مزید پڑھیں

وقار یونس

وقار یونس کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر عامر اور وہاب پر شدید تنقید

سڈنی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اور ماضی کے عظیم فاسٹ بولر وقار یونس ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے کر انٹر نیشنل لیگز کی وجہ سے وائٹ بال کرکٹ پر فوکس کرنے والے سینئر بولرز وہاب مزید پڑھیں

مایا علی

مایا علی کا سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرنے کا اعلان

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کی نامور اداکارہ مایا علی نے سوشل میڈیا سے عارضی طور پر دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔یہ اعلان اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ کیا۔ مایا علی نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

معروف اداکارہ منشا پاشا

منشا پاشا کا اپنی ڈاکٹر بہن سمیت دنیا بھر کے ڈاکٹرز کو خراج تحسین

کراچی (عکس آن لائن )معروف اداکارہ منشا پاشا نے اپنی ڈاکٹر بہن سمیت پوری دنیا کے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کی بہادری کو سراہتے ہوئے ان کو خراج تحسین پیش کیا۔ گزشتہ روز پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

سجل علی

سجل علی نے زندگی میں فنکاروں کی اہمیت بتادی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی نے زندگی میں فنکاروں کی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے ایک فکر انگیز پیغام شیئر کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سجل علی نے اپنی ایک اسٹوری میں فنکاروں مزید پڑھیں

تل کی کاشت

تل کی کاشت کیلئے درمیانی میرا سے بھاری میرازمین کے انتخاب کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن ) محکمہ زراعت نے تل کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ تل کی کاشت بروقت شروع کریں ‘کاشت کیلئے درمیانی میرا سے بھاری میرازمین جس میں پانی جذب کرنے اور نمی برقراررکھنے کی صلاحیت کا مزید پڑھیں

بہاریہ سورج مکھی

بہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کیلئے فصل کی قطاروں میں کاشت کریں

قصور(عکس آن لائن )کاشتکاروں کو بہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے حصول کے لئے فصل کی قطاروں میں کاشت اوراچھے اگاؤ کا حامل اڑھائی کلوبیج فی ایکڑ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار فوری طورپر مزید پڑھیں

نئی بوریاں

گندم ذخیرہ کرنے کیلئے دانوں کو خشک کرکے نئی بوریاں استعمال کریں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مشورہ دیاہے کہ وہ وسط اپریل کے بعد اچھی طرح پک جانے پر گندم کی کٹائی و گہائی کے بعد اس کے دانوں کو خشک کرکے گندم کو ذخیرہ کرنے کے لئے مزید پڑھیں