امتحانات

ملتوی ہونے والے امتحانات 31 مئی کے بعد تعلیمی نظام بحال ہونے پر منعقد ہوں گے

سرگودھا(عکس آن لائن)کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال میں تعلیمی اداروں کے ملتوی ہونے والے امتحانات 31 مئی کے بعد تعلیمی نظام بحال ہونے پر منعقد ہوں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال حال پر پہلے مختصر اور مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس

عالمی وبا میں بڑھتے ہوئے گھریلو تشدد پر تشویش ہے، سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن ) اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث بڑے پیمانے پر قرنطینہ اور لاک ڈاؤن میں بڑھتے ہوئے گھریلو تشدد پر تشویش کا مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم محمود جبریل

لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لیبیا(عکس آن لائن)لیبیا کے سابق وزیراعظم محمود جبریل کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔سابق وزیراعظم میں 26 مارچ کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد وہ قرنطینہ میں تھے، دو روز پہلے انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن

کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لندن(عکس آن لائن) کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ برطانیہ میں مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 934 ہو گئی۔برطانیہ میں کورونا وائرس بے قابو ہوتا جا رہا ہے، برطانوی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے امتحانات تعلیمی اداروں کی بندش تک معطل رہیں گے

اسلام آباد(عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش تک معطل رہیں گے ٗ نئے شیڈول کا اعلان تعلیمی ادارے کھولنے کی حکومتی اعلان کی بعد کیا جائے گا”۔ یہ وضاحت ملک کے مزید پڑھیں

ٹھوس اقدامات

فصلوں کو گلابی سنڈی اور سفیدمکھی سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں

قصور(عکس آن لائن )ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمدنویدامجدنےبتایاکہ فصلوں کو گلابی سنڈی اور سفیدمکھی سے بچانے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے گئے ہیں کیونکہ سفیدمکھی کپاس کا انتہائی نقصان دہ کیڑاہے جو ساراسال متحرک رہتاہے جبکہ سفیدمکھی کپاس کے علاوہ میزبان پودوں مزید پڑھیں

امرود کی کاشت

گرم مرطوب ‘نیم گرم مرطوب ‘ معتدل آب و ہوا امرود کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے

قصور(عکس آن لائن )گرم مرطوب ‘نیم گرم مرطوب ‘ معتدل آب و ہوا امرود کی کاشت کے لئے انتہائی موزوں ہے جبکہ امرودکی کاشت کے لئے23ڈگری سینٹی گریڈ سے لیکر 28 ڈگری سینٹی گریڈکا درجہ حرارت انتہائی آئیڈیل ہوتاہے اس مزید پڑھیں

عامر خان

کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے،عامر خان

لندن (عکس آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے، سائنس دان ان سازشی نظریات کو پہلے ہی مسترد کرچکے ہیں۔ سوشل مزید پڑھیں

پنجاب ریونیو اتھارٹی

پنجاب ریونیو اتھارٹی کے تمام دفاتر 14اپریل تک بند رہیں گے

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب ریونیو اتھارٹی کے تمام دفاتر 14اپریل تک بند رہیں گے۔پی آراے کے ڈپٹی کمشنرہیڈکوارٹربابر بشیر نے دفاتر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پی آراے کے تمام افسران گھروں سے ہی کام جاری رکھیں گے ۔مراسلے میں مزید پڑھیں

حکومت پنجاب

حکومت پنجاب نے36مختلف کاروباروں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور(عکس آن لائن )پنجاب حکومت نے کورونا لاک ڈان سے بند ہونے والے 36 مختلف کاروباروں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی حکومت گزشتہ چند روز کے دوران 3 مختلف حکم ناموں کے ذریعے متعدد صنعتوں اور کاروباروں کو مزید پڑھیں