نیک تمناوں اظہار

شہبازشریف کا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لئے نیک تمناوں اظہار

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لئے نیک تمناوں اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورس جانسن کا طبعیت کی ناسازی کی بناءپر آئی سی یو میں ہونا تشویشناک خبر ہے ۔

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا امید ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہوں گے اور اپنی قومی ذمہ داریوں کو پھر سنبھالیں گے ، ان کی جلد صحت یابی اور نیک تمناوں کا پیغام دیتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں