اندھیرے

اندھیرے اور مایوسی کے وقت میں امید قائم رکھنا بہت بڑا امتحان ہے، مہوش حیات

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ اندھیرے اور مایوسی کے وقت میں امید قائم رکھنا بہت بڑا امتحان ہے‘ آج ہمیں دعاﺅں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

عبادات کے دوران حکومتی ہدایت پرعمل ہونا چاہیئے، فیاض الحسن چوہان

لاہور(عکس آن لائن ) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے قوم کو رمضان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عبادات کے دوران حکومت پاکستان کی ہدایات پر عمل ہونا چاہیئے۔ مساجد اور امام بارگاہوں مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز بند

رمضان المبارک سے ایک روز قبل یوٹیلیٹی سٹورز بند، ورکرز یونین نے کام بند کر دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) رمضان المبارک سے ایک روز قبل یوٹیلیٹی سٹورز بند ہو گئے، آل پاکستان ورکرز یونین نے یوٹیلیٹی سٹورز پر کام بند کردیا۔ جمعہ کو لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان کے یوٹیلیٹی سٹورز رہے ۔ یونین مزید پڑھیں

احتیاطی اقدامات

حافظ آباد:حفاظتی اور احتیاطی اقدامات پر ہر ممکن طریقہ سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائیگا، ڈی پی او

حافظ آباد( نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا اور ڈی پی او بلال افتخار کاکہنا ہے کہ علمائے کرام کے مثالی تعاون سے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں نماز کی ادائیگی کے لئے حکومتی سطح پراٹھائے جانے مزید پڑھیں

نعمان اعجاز

کورونا کے مشکل دور میں پاکستانیوں کا جذبہ قابل قدر ہے‘ نعمان اعجاز

لاہور(عکس آن لائن) معروف اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب بھی کوئی مشکل وقت آیا لوگوں نے بڑھ چڑھ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا اور کورونا کی وبا میں بھی یہی جذبہ دیکھنے کو مل مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رمضان المبارک میں عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونش کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد(نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر نوید شہزاد مرزا کا کہنا ہے کہ لاک ڈاﺅن اور رمضان المبارک میں عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونش کی فراہمی حکومتی اداروں کی اولین ترجیح ہے۔ ذخیرہ اندوزی،غیر معیاری اور مہنگے داموں مزید پڑھیں

پہلا روزہ

سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے۔سربراہ ادارہ فلکیات شرف سفیانی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند جمعرات کی شام نظر آنے کا امکان مزید پڑھیں

فردوس عاشق

رمضان المبارک میں کورونا کا پھیلاو روکنے کیلئے صدر مملکت کا کردار قابل تحسین ہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ صدر مملکت کا علماءسے مشاورت کے بعد متفقہ اعلامیہ نہایت خوش آئند ہے۔ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کے مزید پڑھیں

صدر مملکت

رمضان المبارک میں مساجد میں عبادات کیلئے 20 نکات پراتفاق، صدر مملکت کا خطاب

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اتفاق رائے سے رمضان المبارک کے لیے احتیاطی تدابیر کا لائحہ عمل طے ہو گیا ہے، اگر حکومت یہ محسوس کرے کہ تدابیر پر عمل نہیں مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہار مساجد سے ہونا چاہیے، صدر عارف علوی

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اسلامی معاشرے میں نظم و ضبط کا اظہار مساجد سے ہونا چاہیے، قوم منتظر ہے کہ حکومت اور آئمہ مل کر آگے بڑھیں، امید کرتا ہوں مزید پڑھیں