اندھیرے

اندھیرے اور مایوسی کے وقت میں امید قائم رکھنا بہت بڑا امتحان ہے، مہوش حیات

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکارہ مہوش حیات نے رمضان المبارک سے متعلق پیغام میں کہا ہے کہ اندھیرے اور مایوسی کے وقت میں امید قائم رکھنا بہت بڑا امتحان ہے‘ آج ہمیں دعاﺅں کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر مہوش حیات نے ایک پیغام میں مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارک باد دی اور لکھا کہ اﷲ تعالیٰ اس مقدس ماہ رمضان میں ہم سب پر رحم کرے اور ہمیں طاقت دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں