گلاب

گلاب کو کالے دھبے کی بیماری سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ پھولوں کا بادشاہ گلاب دشمنوں کی زدمیں ہے . اور گلاب کا پہلا پتاکھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اوربیماریوں کا سامناکرناپڑتاہے . جن میں سب سے مہلک مزید پڑھیں

جامن

پانی کی کمی سے لیف مائنر جامن کے پتوں پر حملہ ، نقصان پہنچا سکتا، ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ پانی کی کمی سے لیف مائنر جامن کے پتوں پر حملہ آو رہوکر اسے نقصان پہنچا سکتاہے . لہٰذاسخت گرمی و خشک موسم کے باعث باغبان جامن کوپانی کی مزید پڑھیں

دھان

دھان کی فصل میں فی ایکڑ کم ازکم دوآبپاشیوں کیساتھ10لیٹرگندھک کا تیزاب استعمال کریں

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت کہاہے کہ دھان کی فصل میں فی ایکڑ کسی وقت بھی کم ازکم دوآبپاشیوں کیساتھ10لیٹرگندھک کا تیزاب ہر باراستعمال کریں‘ زمین زیادہ کلراٹھی ہوتو 15لٹر استعمال کریں‘زنک کی کمی دور ہوجائے گی البتہ مزید پڑھیں

جنتر

منڈی سے جنترکی لوکل قسم کا بہترمعیارکا بیج حاصل کرکے کاشت کیاجاسکتا، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے جنترکی کاشت کے لئے ہلکی میرازمین کوموزوں قرار دیاہے اورکاشتکاروں کو منڈی میں دستیاب جنترکی لوکل قسم کابیج استعمال کرنے کی بھی ہدایت کی ہے. اور کہاہے کہ چونکہ ابھی تک جنترکی مزید پڑھیں

ترشادہ

ترشادہ پھلوں کی اچھی پیداوارکیلئے کھادوں کا استعمال بنیادی اہمیت کا حامل ‘ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے ترشادہ پھلوں کے باغبانوں کو پھل کی اچھی پیداوار کے حصول کیلئے باغات میں کھادوں کے مناسب اور متناسب استعمال کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ترشادہ پھلوں کی اچھی مزید پڑھیں

زراعت

کھمبی کی کاشت جون سمیت پوراسال کی جاسکتی ہے،محکمہ زراعت قصور

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کھمبی کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار کھمبی کو کمروں‘ شیلفوں‘پولی تھین بیگزیا اسی قسم کے دیگر جگہوں پر باآسانی کاشت کرسکتے ہیں. مزید پڑھیں

سنڈیاں

جڑی بوٹیاں ‘سنڈیاں، بیماریاں فصلات کی پیداوارمیں بہت بڑی کمی کا سبب بنتی ہیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے بتایا ہے کہ جڑی بوٹیاں ‘سنڈیاں اور بیماریاں فصلات کی پیداوارمیں بہت بڑی کمی کا سبب بنتی ہیں. ان کے تدارک کے لئے کیمیائی زہروں کا استعمال ایک موثر علاج ہے تاہم مزید پڑھیں

بھنڈی

بھنڈی کی کاشت کے لیے بہترنکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ بھنڈی کو ہرقسم کی زمین میں کاشت کیاجاسکتاہے تاہم پانی کے بہترنکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے ۔ انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ مناسب وترآنے پرزمین کو نرم مزید پڑھیں

کھجور

کھجورکی فصل کو گرنے و ٹو ٹنے سے بچانے کیلئے حفاظتی تدابیر اختیارکرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) کھجورکے باغبانوں کو رواں ماہ کے دوران کھجور وں کے گچھوں کو اوپرکے حصے پروزن برابر رکھنے کیلئے ایک دوسرے سے الگ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے . اور کھجورکی فصل کو گرنے و ٹو ٹنے مزید پڑھیں

امرودکے پودوں کو بیماریوں

امرودکے پودوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس‌ آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ امرودکے پودوں کو بیماریوں سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں‘ امرود کے کاشتکاروں کو سفارش کی ہے. کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال کریں ‘امرودکی گرمیوں کی فصل مزید پڑھیں