گاجر

گاجر کی اچھی پیداوار کے حصول کےلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے گاجرکاشتکاروں کو سفارش کی ہے کہ وہ اچھی پیداوار کے حصول کےلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کریں‘شروع میں فصل کی ہفتہ میں دومرتبہ آبپاشی کریں جبکہ بعدمیں فصل کی ضرورت کےمطابق آبپاشی مزید پڑھیں

پالک کے کاشتکاروں

پالک کے کاشتکاروں کو بہترپیداوار کے لئے بروقت آبپاشی کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے پالک کے کاشتکاروں کو بہترپیداوار کے لئے بروقت آبپاشی کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار آبپاشی میں کسی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں تاکہ انہیں پیداواری نقصان کا سامنانہ کرناپڑے۔ مزید پڑھیں

چنے

کاشتکار چنے کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کے لئے پودوں کی تعداد85سے 95ہزار فی ایکڑ رکھیں ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار چنے کی بہترین پیداوار حاصل کرنے کے لئے پودوں کی تعداد85سے 95ہزار فی ایکڑ رکھیں اور سیڈ گریڈنگ کے بعد موٹے دانوں کی کاشت یقینی بنائی جائے کیونکہ مزید پڑھیں

جنتر کی کاشت

جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے جنترکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں جنترکی فصل کی بہترپیداوار کے حصول کیلئے ایک بوری ڈی اے پی کھاد مزید پڑھیں

لوبیا

محکمہ زراعت، لوبیا کے کاشتکاروں کو مشورہ، جولائی کے آخر تک کاشت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے لوبیاکے کاشتکاروں کو مشورہ دیاہے کہ لوبیا کابیج چارہ کی فصل کیلئے 12سے 15کلوگرام فی ایکڑ اوربیج کے حصول کیلئے 8سے 10کلوگرام فی ایکڑ استعمال کیاجائے لوبیا پھلی دار اجناس میں سے مزید پڑھیں

دھان کے کاشتکاروں

قصور، دھان کے کاشتکاروں کو پیداوار میں اضافہ کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پیداوار میں اضافہ کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا ہے کہ دھان میں زنک کا استعمال پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے . خاص مزید پڑھیں

بھنڈی

قصور، بھنڈی کی کاشت کیلئے پانی کے بہترنکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ بھنڈی کو ہرقسم کی زمین میں کاشت کیاجاسکتاہے ، تاہم پانی کے بہترنکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے ۔ انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ مناسب وترآنے پرزمین مزید پڑھیں

باغبان جامن

پانی کی کمی سے جامن کی پیداوار بری طرح متاثر ہوسکتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے باغبانوں کوہدایت کی ہے کہ موسم گرماکے پیش نظر باغبان جامن کے پودوں کو پانی کی کمی نہ آنے دیں، کیونکہ اگر او ائل عمرمیں پودوں کو ضرورت کے مطابق پانی دستیاب مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی بہتر فصل کے لئے متناسب کھادوں کا استعمال انتہائی اہمیت کا حامل ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کپاس کی بہتر فصل کے حصول کے لئے متناسب کھادوں کا استعمال انتہائی اہمیت کا حامل ہے، لہذا کاشتکار ماہرین زراعت اورمحکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف کی مشاورت سے، متناسب کھادوں کا مزید پڑھیں