سرگئی لاروف

ایران کیخلاف اسلحہ کی پابندی میں توسیع کی کوششیں غیر قانونی ہیں، روسی وزیرخارجہ

ماسکو(عکس آن لائن) ایران کیخلاف اسلحہ کی پابندی کو غیر معینہ مدت تک بڑھانے کے لئے ہر طرح کی کوششیں غیر قانونی ہیں۔ روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے دورے کے دوران ان مزید پڑھیں

بھارتی مظالم

کشمیریوں کی بھارتی مظالم کے خلاف جدوجہد میں ساتھ دیتے رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی بھارتی حکومت کے مظالم کے خلاف جدوجہد میں ساتھ دیتے رہیں گے،کشمیریوں کو ایک دن ضرور انصاف ملے گا۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے یوم مزید پڑھیں

عائشہ فاروقی

نور ولی محسود کا نام یو این پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنا خوش آئند اقدام ہے، پاکستان

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان نے کہا ہے کہ نور ولی محسود کا نام یو این پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنا خوش آئند اقدام ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر نور ولی محسود پر اقوام متحدہ کی جانب مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ

چین کی جنوبی بحیرہ چین کے حوالے سے امریکی مداخلت کی شدید مذمت

نیویارک (عکس آن لائن) امریکہ میں موجود چینی سفارتخانے نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بحیرہ جنوبی چین کے امن و استحکام کے تحفظ کے لئے چین اور آسیان ممالک کی کوششوں مزید پڑھیں

انتونیو گوٹریش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کا چین کے ساتھ اظہار یکجہتی

اقوام متحدہ (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے سیلاب سے نمٹنے کے لیے چین کی کوششوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ زہانگ جون نے بتایا کہ مزید پڑھیں

کلائمٹ ایکشن

پاکستان نے کلائمٹ ایکشن کا ٹارگٹ ڈیڈ لائن سے 10سال قبل حاصل کر لیا، وزیر اعظم کا خوشی کا اظہار

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ہدف کلائمٹ ایکشن میں کامیاب ہو گیا ہے، پاکستان نے کلائمٹ ایکشن کا ٹارگٹ ڈیڈ لائن سے 10سال قبل حاصل کر لیا۔ اقوام متحدہ نے سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ 2020کی جائزہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل نے شام میں انسانی بنیادوں پر امداد سے متعلق قرارداد منظور کر لی

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام میں انسانی بنیادوں پر امداد سے متعلق ایک قرار داد آخر کار منظور کر لی ہے۔ اس قرار داد کا مسودہ جرمنی اور بیلجیم نے پیش کیا تھا۔ اس مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

لیبیا میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند کرنے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ

جنیوا(عکس آن لائن) لیبیا میں بحران کے خاتمے کے حل کی تلاش کی مساعی میں اقوام متحدہ کے قائم مقام خصوصی مندوب اسٹیفانی ولیمز نے جنیوا میں لیبیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر عقیلہ صالح سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات مزید پڑھیں

انتونیو گوٹیرس

لیبیا میں محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیر مسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی،اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے لیبیا میں غیرملکی مداخلت کی شدید مذمت کی ہے اورکہاہے کہ لیبیا میں جاری محاذ آرائی بیرونی مداخلت سے غیرمسبوق مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بیرون مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

امریکہ نے اقوام متحدہ میں عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ دستبرداری کا نوٹیفیکیشن جمع

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کو عالمی ادارہ صحت سے باضابطہ طور پر دستبردار ہونے کا نوٹیفیکیشن جمع کرا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مئی کے اواخر مزید پڑھیں