پاکستان ویمن ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کوئنز ٹان پہنچ گئی، جمعہ سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کریگی

کوئنز ٹائون (عکس آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کوئنز ٹائون پہنچ گئی،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم (آج) جمعرات کو ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 1

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں شرکت کرنے کے لیے کراچی سے چلی گئی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں شرکت کرنے کے لیے کراچی سے چلی گئی ۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو مزید پڑھیں

نسیم شاہ

خواہش ہے تینوں بھائی پاکستان کی نمائندگی کریں، نسیم شاہ

پشاور (عکس آن لائن)قومی کرکٹر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی عبید شاہ نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ تینوں بھائی پاکستان کی نمائندگی کریں۔ انڈر۔19 ٹیم میں شامل عبید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھائی مزید پڑھیں

شان مسعود

کپتانی میرے لیے چیلنج ہے ، اس کیلئے پْرجوش ہوں، شان مسعود

کینبرا (عکس آن لائن)پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ کپتانی میرے لیے چیلنج ہے اور اس کے لیے میں پْرجوش ہوں۔تفصیلات کے مطابق دورہ آسٹریلیا پر موجود میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم

پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ڈنیڈن (عکس آن لائن)عالیہ ریاض کی ذمہ دارانہ بیٹنگ اور فاطمہ ثنا کی ایک مرتبہ پھر شاندار بولنگ نے پاکستان ویمنز کو نیوزی لینڈ ویمنز کیخلاف ایک اور یادگار کامیابی سے ہمکنار کردیا،عالیہ ریاض کے 32 رنز ناٹ آؤٹ اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل ،بڑی تعداد میںغیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 9کی بھر پور تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ غیر ملکی کھلاڑی بڑھ چڑھ اپنی دستیابی ظاہر کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9کے لئے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی

انٹیگا(عکس آن لائن)ویسٹ انڈیز نے کپتان شائی ہوپ کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کرلی،برطانوی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ) جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ این مزید پڑھیں