شاہین آفریدی

شاہین آفریدی کا وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار

پرتھ (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی نے آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو آخری ٹیسٹ سیریز یادگار نہ بنانے دینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دورہ آسٹریلیا پر موجود قومی بالر شاہین شاہ مزید پڑھیں

شاداب خان

شاداب خان کا بگ بیش لیگ پر ڈومیسٹک سیزن کو ترجیح دینے پر غور

سڈنی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان سے آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش کی ٹیم ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے معاہدے کیلئے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایڈیلیڈ کی ٹیم شاداب خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے مزید پڑھیں

حسن علی

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سے محتاط رہیں گے، حسن علی

سڈنی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ سے محتاط رہیں گے۔اپنے بیان میں حسن علی نے کہا کہ عثمان خواجہ کراچی ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی، کل قومی ٹیم ٹریننگ سیشن کا آغاز کریگی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی،پاکستان ٹیم 2 دسمبر کو آرام کرنے کے بعد 3 دسمبر سے اپنے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن پہنچ گئی ، (آج)ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی

ڈنیڈن (عکس آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن پہنچ گئی ، (آج)ہفتہ کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے گی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے کرائسٹ چرچ میں چھ روز کے دوران دو پریکٹس سیشنز اور نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

شان مسعود

شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سی بی کیٹگری میں کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

پاکستان کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ اسکواڈ گزشتہ رات لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگیا، قومی اسکواڈ براستہ دبئی سڈنی جائے گا، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر کو شروع ہوگا۔پاکستانی ٹیم کی قیادت تیس ٹیسٹ کھیلنے والے مزید پڑھیں

عثمان خواجہ

بابر دنیا کا بہترین بیٹر، شاہین کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوگا،عثمان خواجہ

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد ٹیسٹ بیٹر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ بابر اعظم کا شمار دنیا کے بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے ،بطور اوپنر شاہین شاہ آفریدی کا سامنا کرنا آسان نہیں ہو مزید پڑھیں

عماد وسیم

عماد وسیم کا بی بی ایل میں میلبرن اسٹارز سے معاہدہ

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عماد وسیم کا آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کے لیے میلبرن اسٹارز سے معاہدہ ہو گیا۔میلبرن اسٹارز کے جنرل منیجر بلیئر کراچ کے مطابق عماد وسیم بگ بیش میں 25 مزید پڑھیں