پاکستان ویمن ٹیم

پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

ڈنیڈن (عکس آن لائن)عالیہ ریاض کی ذمہ دارانہ بیٹنگ اور فاطمہ ثنا کی ایک مرتبہ پھر شاندار بولنگ نے پاکستان ویمنز کو نیوزی لینڈ ویمنز کیخلاف ایک اور یادگار کامیابی سے ہمکنار کردیا،عالیہ ریاض کے 32 رنز ناٹ آؤٹ اور مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل ،بڑی تعداد میںغیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 9کی بھر پور تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ غیر ملکی کھلاڑی بڑھ چڑھ اپنی دستیابی ظاہر کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9کے لئے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی

انٹیگا(عکس آن لائن)ویسٹ انڈیز نے کپتان شائی ہوپ کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کرلی،برطانوی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ) جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ این مزید پڑھیں

آسٹریلیا

آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، قیادت پیٹ کمنز کریں گے

سڈنی (عکس آن لائن)آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان کردیا، آسٹریلیا کی 14 رکنی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلوی کھلاڑیوں میں اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ اس مزید پڑھیں

ہاکی ورلڈ کپ

ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کوالالمپور میں چلی گئی

کوالالمپور ()ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں 5 تا 16 دسمبر کھیلے جانے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم فلائیٹ کی تارخیر کے باعث صبح 8 بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم سے ایئرپورٹ کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ

آسٹریلیا میں بارش اور ژالہ باری، پاکستان ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن منسوخ

کینبرا (عکس آن لائن)آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا کے مانوکا اوول اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن بارش اور ژالہ باری کی نذر ہوگیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود ہے اور مزید پڑھیں