پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر مین سے میاں محمد شفیع کی زیر صدارت ہوا،ایوان میں دو آرڈیننس کثرت رائے سے منظور

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب اسمبلی کا اجلاس پینل آف چیئر مین سے میاں محمد شفیع کی زیر صدارت شروع ہوا۔ صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ نے ایوان میں دو آرڈیننس پیش کیے۔ جنہیں ایوان نے کثرت رائے سے منظور کر مزید پڑھیں

وفاقی وزیرتعلیم

وفاقی وزیرتعلیم نے امتحانات سے متعلق طالب علموں کے خدشات کی وضاحت کردی

اسلام آباد(عکس آن لائن )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبا کے امتحانات سے متعلق خدشات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کوئی الجھا نہیں، تمام بورڈز کے امتحانات منسوخ کر دیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

جڑواں شہروں میں قبضہ مافیا کا راج ہے اور ریاست کی کوئی رٹ نہیں،سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ جڑواں شہروں میں قبضہ مافیا کا راج ہے اور ریاست کی کوئی رٹ نہیں۔ پیر کو سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں پلاٹ پر قبضے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہمارے بہادر بیٹے اور بیٹیاں فرض کی ادائیگی کے لئے اپنی جانیں دے رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آبا د(عکس آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میجر محمد اصغر کی شہادت پر کہا ہے کہ ہمارے بہادر بیٹے اور بیٹیاں فرض کی ادائیگی کے لئے اپنی جانیں مزید پڑھیں

برطانیہ میں

پی آئی اے برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے17 مئی تک پروازیں چلائے گی

کراچی(عکس آن لائن ) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے17مئی تک پروازیں چلائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے17مئی تک پروازیں آپریٹ کرے گی، لاہور سے 2، مزید پڑھیں

امریکی ناظم الامور

پاکستان کے ساتھ صحت کے شعبے میں وسیع تعاون جاری ہے، امریکی ناظم الامور

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو امریکی سفارتخانے کے ناظم الامور سفیر پال ڈبلیو جونز نے خط لکھ کر رمضان المبارک کی مبارکباد، نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

گورنر سندھ

حکومت سندھ نے کورونا ریلیف آرڈیننس پر گورنر سندھ کا اعتراض دور کر دیا

کراچی(عکس آن لائن) حکومت سندھ نے کورونا ریلیف ایمرجنسی آرڈیننس کے حوالے سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا اعتراض دور کر دیا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سندھ حکومت کی جانب سے منظور کیے گئے کورونا ریلیف آرڈیننس پر اعتراض اٹھاتے مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

چودھری برادران کی نیب کیخلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا، نیا بینچ تشکیل

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا، بینچ کے رکن جج جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

پی ایم اے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا ایک بار پھر لاک ڈاون میں اضافے کا مطالبہ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن ، پی ایم اے اور ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ایک بار پھر لاک ڈاون میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا سے متعلق صورت حال انتہائی تشویشناک ہے۔ مریضوں مزید پڑھیں