اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو اور بینی گینٹز مخلوط حکومت کی تشکیل پر متفق

تل ابیب (عکس آن لائن)اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے حریف اور پارلیمنٹ کے اسپیکر جنرل ریٹائرڈ بینی گینٹزنے ملک میں جاری بدترین سیاسی بحران کا خاتمہ کرتے ہوئے مخلوط قومی حکومت تشکیل دینے پر اتفاق کیا۔غیرملکی مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی عالم دین

لاک ڈائون دھرا رہ گیا، بنگلہ دیشی عالم دین کے جنازے میں عوام کا سمندر امڈ آیا

ڈھاکا(عکس آن لائن)بنگلہ دیش میں ایک مذہبی عالم کی وفات پراس کے جنازے میں شرکت کے لیے کئی دیہاتوں سے ہزاروں لوگ کرونا وبا کی روک تھام کے لیے وضع کردہ پروٹوکول کو توڑ کر جمع ہوگئے جس کے بعد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ سخت لاک ڈاؤن میں آئندہ ہفتے سے نرمی کرے گا،وزیر اعظم جیکنڈا آرڈرن

ویلنگٹن (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے وبائی مرض سے نمٹنے کے لیے کچھ روز قبل ملک بھر میں سخت اقدامات کئے گئے جن کے تحت دفاتر ، سکول اور تمام غیر ضروری خدمات بشمول بارز ، مزید پڑھیں

پہلا روزہ

سعودی عرب میں پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ جمعہ 24 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے۔سربراہ ادارہ فلکیات شرف سفیانی کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند جمعرات کی شام نظر آنے کا امکان مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ

ترک صدر کا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جمعرات سے 4 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان

استنبول (عکس آن لائن) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے استنبول اور 30 دیگر بڑے شہروں میں جمعرات سے 4 دن کیلئے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ ترک صدر نے مزید پڑھیں

وباء کا عروج

روس میں کورونا وائرس کی وباء کا عروج ابھی باقی ہے، صدر ولادی میر پیوٹن

ماسکو (عکس آن لائن) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں کورونا وائرس کی وباء کا عروج ابھی باقی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگرچہ مزید پڑھیں

مسلح شخص کی فائرنگ

کینیڈا ،مسلح شخص کی فائرنگ، خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک

اوٹاوہ(عکس آن لائن)کینیڈا کے صوبے نووا اسکاشیا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے خاتون پولیس افسر سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے،حملہ آور نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی اور اس نے حملے کے لیے پولیس کی ہی گاڑی مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان، صدارتی محل کورونا کا گڑھ بن گےا، 40 ملازمین وائرس میں مبتلا

کابل(عکس آن لائن)افغانستان کے صدارتی محل کے درجنوں ملازمین کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے۔افغان صدارتی محل میں پہلے کورونا کے 20 کیسز رپورٹ ہوئے تھے تاہم نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق اب یہ تعداد 40تک پہنچ گئی ہے۔ مزید پڑھیں