صدرِ ڈونلڈ ٹرمپ

ایف۔ 35 کا باڈی ٹرنک تا حال ترکی میں تیار کیا جا رہا ہے، صدرٹرمپ

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے صدرِ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمیں تمام تر مصنوعات کو امریکہ میں تیار کرنا چاہیے، ایف۔ 35 کا باڈی ٹرنک تا حال ترکی میں تیار کیا جا رہا ہے۔ امریکی نشریاتی اداریکے مزید پڑھیں

مشترکہ سرحدوں

چین کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر امن قائم رکھنے کے پابند ہیں: ہندوستان

نئی دہلی(عکس آن لائن)ہندوستان نے چین کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر امن و سیکورٹی برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ہندوستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ سری واستو نے چین کے صدر شی جین پینگ کے ساتھ ہندوستانی وزیر مزید پڑھیں

ایران اور وینزویلا

ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیاں ختم کی جائیں، اقوام متحدہ کا پرزور مطالبہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے اسلامی جمہوریہ ایران اور وینزویلا پر عائد پابندیوں کو بر طرف یا ختم کرنے کا مطالبہ کیا،موجودہ صورتحال پابندیاں برداشت نہیں کر سکتی، مزید پڑھیں

طالبان جنگ پسند ٹولہ

طالبان جنگ پسند ٹولہ ہے، امریکہ کے خصوصی ایلچی کا اعتراف

واشنگٹن(عکس آن لائن)افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے نے طالبان کے ساتھ کئی مرحلوں میں مذاکرات کرنے کے بعد اب اعتراف کیا ہے کہ طالبان ایک جنگ پسند گروہ ہے، طالبان اس ملک میں جنگ بندی معاہدے کا مزید پڑھیں

حسن روحانی

ٹرمپ انتظامیہ تاریخ کی بد ترین حکومت اور پومپیو سیاست سے نابلد ہیں،ایرانی صدر

تہران(عکس آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو امریکی تاریخ کی بدترین حکومت قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپؤ سیاست کی الف ب سے بھی آشنا نہیں ہیں۔ عالمی میڈیا کے مزید پڑھیں

ایران پر پابندی

ایران پر پابندی، ویٹو کی کوشش کی گئی تو امریکہ دیگر طریقے اختیار کرے گا، امریکی نمائندہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکہ کے ایران کے لئے نمائندہ خصوصی برائن ہک نے دھمکی دی ہے کہ اگر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر عائد بین الاقوامی اسلحے کی پابندی کی تجدید نہ کی تو جوہری سمجھوتے میں شامل مزید پڑھیں

عالمی معیشت

کورونا وائرس کے بحران سے عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑ جائے گی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ کورونا وائرس کی وباکے باعث2020 میں عالمی معیشت 3.2 فیصد سکڑجائے گی ، وسط سال کے معاشی تجزیے کے مطابق گذشتہ چار سالوں میں حاصل تمام ثمرات اور مزید پڑھیں

جرمن چانسلر انجیلا میرکل

کرونا کا طوفان تھمنے والا نہیں، ہمیں اس کے ساتھ جینا ہوگا،جرمن چانسلر

برلن()جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ ہم کورونا وائرس کو روک نہیں سکتے، ہمیں اس کے پھیلاؤ کو کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ یہ ایک ایسی وبا ہے جس کے ساتھ ہمیں جینا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق میرکل مزید پڑھیں