نائب صدر جوبائیڈن

امریکی سابق نائب صدر جوبائیڈن نے حالیہ دوروں کے دوران ماسک نہ پہننے پرصدرڈونلڈ ٹرمپ کو’’انتہا درجے کا احمق‘‘ قرار دے دیا

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکہ کے سابق نائب صدر و ڈیموکریٹ پارٹی کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے حالیہ دوروں اور تقاریب کے دوران ماسک نہ پہننے پر اپنے انتخابی حریف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ’’انتہائی درجے کا احمق ‘‘ قرار مزید پڑھیں

پاکستانی جاسوس کبوتر

پاکستان کا ایک اور جاسوس کبوتر گرفتار کر لیا، بھارتی سرحدی محافظین کا دعویٰ

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی سرحدی محافظین نے ایک اور پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے اور سے مقبوضہ کشمیر میں پولیس کے حوالے کردیا،کبوتر کے اوپر گلابی رنگ کا واضح نشان اور ایک ٹانگ پر ٹیگ لگا ہوا مزید پڑھیں

ہائیڈروکسی کلوروکوین

اموات میں اضافہ، کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل،ڈبلیو ایچ او

نیویارک(عکس آن لائن) عالمی ادارہِ صحت نے حفاظتی خدشات کے پیشِ نظر کورونا کے علاج کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوین کے تجربات معطل کردئیے ہیں، ہائیڈروکسی کلوروکوین کوویڈ 19 مریضوں کی مدد نہیں کرتی بلکہ اس سے اموات میں اضافہ ہورہا ہے، مزید پڑھیں

سرحد پر جھڑپ

سرحد پر جھڑپ مہنگی پڑ گئی ،چین چڑھ دوڑا ،بھارت دم دبا کربھاگنے پر مجبور

نئی دہلی(عکس آن لائن) نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے والا بھارت چین کے سامنے بھیگی بلی بن گیا، بھارتی فورسز کو چینی فوجیوں سے جھڑپ مہنگی پڑ گئی،چینی فورسز نے ناصرف بھارتی فوج کو جھڑپ میں کرارا جواب دیا بلکہ مزید پڑھیں

اجتماعی استعفے

مصر، ڈاکٹرز کے فیس بک اکاﺅنٹ پر اجتماعی استعفے

قاہرہ(عکس آن لائن) مصر میں المنیر جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے اجتماعی استعفےدیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی لاپرواہی و ہٹ دھرمی کے باعث طبی عملہ سخت خطرات کا شکار ہے، دوسری جانب المنیر جنرل اسپتال کے ڈائریکٹر اشرف مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب ، پابندیاں اٹھ گئیں، مکہ مکرمہ کے علاوہ تمام مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنےکی اجازت

ریاض(عکس آن لائن)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث لگائی گئی پابندیاں اٹھالی گئی ہیں ، حکومتی فیصلے کے تحت 28مئی سے معمولات زندگی میں نرمی کا آغاز کردیا جائےگا،مکہ مکرمہ کے علاوہ ملک بھرکی مساجد میں نماز جمعہ کی مزید پڑھیں

ایران کرونا وائرس

ایران کرونا وائرس کے سبب شام سے نکل سکتا ہے، برائن ہک

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ایران کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سبب شام سے نکل سکتا ہے۔ایرانی امور کیلئے امریکہ کے خصوصی نمائندے برائن ہْک کے مطابق ایران کے پاس شام سے انخلاء کی اب مزید پڑھیں

امام کعبہ

سعودی عرب نے انسداد کرونا کے لیے تاریخی اور جرات مندانہ اقدامات کیے،امام کعبہ

الریاض(عکس آن لائن )امام کعبہ اور مسجد حرام کے خطیب الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے عوام الناس پر زور دیا کہ وہ اعمال صالحہ کے لیے سخت محنت کریں۔انہوں نے کہاں رواں سال ماہ صیام ایک ایسے موقعے پرآیا ہے مزید پڑھیں

صدر شی جِن پھِنگ

عوام چینی کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کی پختہ بنیاد ہیں، شی جن پھنگ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں