امریکی صدر

سابق وزیرخارجہ کولن امریکا کو عراق جنگ میں الجھانے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق وزیرخارجہ کولن پاول کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں عراق جنگ میں امریکا کو غیر ضروری طور پرالجھانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق کول مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی

پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کرلیا

لندن(عکس آن لائن) دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے 22 سال کی عمر میں برطانیہ کی معروف آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کی تعلیم مکمل کرلی۔ ملالہ یوسف زئی کو اگست 2017 مزید پڑھیں

ہائیکو ماس

جرمنی سے امریکی افواج کے انخلا کا منصوبہ افسوس ناک ہے، ہائیکو ماس

برلن(عکس آن لائن)جرمن وزیرخارجہ ہائیکو ماس نے امریکا کی جانب سے جرمنی میں تعینات امریکی فوجیوں کے انخلا کے منصوبے کو افسوس ناک قرار دیا ہے۔ امریکی میڈیا پر ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جرمنی مزید پڑھیں

قتل کیخلاف مظاہرے

امریکا میں سیاہ فام شخص کے قتل کیخلاف مظاہرے تحریک میں بدل گئے

واشنگٹن (عکس آن لائن)سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف امریکا میں گزشتہ کئی روز سے جاری مظاہرے ایک تحریک میں تبدیل ہونا شروع ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے قتل اور نسل پرستی مزید پڑھیں

وزیراعظم الکاظمی

عراق میں پانچ ماہ کے بعد وزیراعظم الکاظمی کے زیر قیادت نئی حکومت کی تشکیل مکمل

بغداد (عکس آن لائن) عراق میں پانچ ماہ کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا ہے اور پارلیمان نے وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی کی کابینہ میں شامل باقی سات وزراء کی بھی منظوری دے دی ہے۔ پارلیمان نے مزید پڑھیں

ایرانی صدر

طویل عرصہ تک کورونا وائرس کے ساتھ رہنا ہوگا، ایرانی صدر

تہران (عکس آن لائن)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کو طویل عرصے تک کورونا وائرس کیساتھ رہنا ہوگا، معاشی سرگرمیاں جاری رکھنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی مزید پڑھیں