ٹیلی سکول

موجودہ صورتحال میں بچوں کو ٹیلی سکول کے ذریعے فاصلاتی تعلیم کی فراہمی اہم قدم ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بچوں کو ٹیلی سکول کے ذریعے فاصلاتی تعلیم کی فراہمی اہم قدم ہے، مشکل وقت میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم

حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کے حوالے سے موثر عوامی آگاہی مہم کو یقینی بنایا جائے،وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ملاقات کی۔معاون خصوصی نے وزیر اعظم کو بتایا کہ ماہ رمضان میں پاکستان ٹیلی ویژن کی جانب سے تراویح براہ راست نشر کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

آئل مارکیٹ میں مندی سے خلیج ممالک میں موجو د پاکستانیوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ آئل مارکیٹ میں مندی کی وجہ سے بہت سے پاکستانی جو خلیج ممالک میں موجود ہیں ان کے بیروزگار ہونے کا شدید خدشہ ہے اس کے لیے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ: مخصوص تہوار،مواقعوں پرموبائل سروس بند کرنے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے مخصوص تہوار،مواقعوں پرموبائل سروس بند کرنے کیخلاف ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ بدھ کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی مین دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دور ان سماعت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

ٹسٹنگ کی استعداد کار بڑھنے کرونا متاثرین کی اصل تعداد سامنے آتی چلی جائے گی، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جیسے جیسے ہماری ٹسٹنگ کی استعداد کار بڑھے گی ویسے ویسے ہمارے ہاں کرونا وائرس سے متاثرین کی اصل تعداد سامنے آتی چلی جائے گی، ہمیں تیار مزید پڑھیں

اپوزیشن کی منطق

اپوزیشن کی منطق نرالی، مساجد کھلنے پر اعتراض، پارلیمنٹ کھولنے کے لئے بےتاب ہیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی منطق نرالی ہے مساجد کھلنے پر اعتراض کرتے ہیں لیکن پارلیمنٹ کھولنے کے لئے بےتاب ہیں۔ شہباز مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر پورٹ کو آپریشنل کردیا، عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزارت تجارت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے لیے گوادر پورٹ کو آپریشنل کردیا۔ اپنے بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ بزنس کمیونٹی اور شپنگ مزید پڑھیں

گور نراسٹیٹ بینک رضا باقر

جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ نہیں کریں گی ان کیلئے پانچ فیصد تک شرح سود پر قرض کی سکیم ہے

اسلام آباد (عکس آن لائن) گور نراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ قرضوں پر سود کی ادائیگی میں مہلت دی گئی ہے،جو کمپنیاں اپنے ملازمین کو نوکری سے فارغ نہیں کریں گی ان کیلئے پانچ فیصد تک شرح مزید پڑھیں

قومی احتساب بیورو

نیب کا گندم اور چینی پرائم میگا اسکینڈل کے تمام پہلوﺅں کی مفصل ،آزادانہ اور قانون کے مطابق تحقیقات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،2انکوائریوں کی منظوری دی گئی،سی ڈی اے کے افسران و اہلکاران اور دیگر،ریورگارڈن ہاﺅسنگ اسکیم کی انتظامیہ اور دیگر اورپاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ میں میگا کرپشن کی انکوائریز شامل ہیں، مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

وزیراعظم سے کہا ہے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرلیں‘شیخ رشید احمد

راولپنڈی (عکس آن لائن ) وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میں نے وزیراعظم سے تمام میڈیا اور سیاستدانوں سے دوستی کرنے کا کہا ہے، کوئی سیاست نہیں دیکھ رہا، ہمیں ملک بچانا ہے اور شہبازشریف قومی حکومت مزید پڑھیں