بلاول بھٹو زرداری

جمہوریت اور آئین وقانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت، آئین و قانون کی حکمرانی، غربت کے خاتمے اور مساوات پر مبنی معاشرے کے قیام کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بے مزید پڑھیں

مفتی محمدتقی عثمانی

دنیابھرمیں 500 بااثرمسلم شخصیات میں مفتی محمدتقی عثمانی پہلے مقام پر

ممبئی (عکس آن لائن ) رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیزسینٹر،عمان ،اردن کے زیراہتمام ”دی مسلم 500“ کے نام سے ایک ریسرچ جرنل شائع کیاگیاہے جس میں 2020 کی دنیابھرکی 500 بااثرمسلم شخصیات پرایک سروے شائع کیاگیاہے۔ جس میں دنیابھرسے مختلف شعبہ مزید پڑھیں

شہبازشریف

قائد حز ب اختلاف شہبازشریف نے تاریخی بجٹ خسارے کو حکومتی دعوئوں کی تردید قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) قائد حز ب اختلاف شہبازشریف نے تاریخی بجٹ خسارے کو حکومتی دعوئوں کی تردید قرار دے دیا ۔ ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر نے کہاکہ تاریخ میں پہلی بار بجٹ خسارہ ملکی جی ڈی پی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

و فاق نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (عکس آن لائن ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے کورونا پر صوبائی حکومت کی کوئی مدد نہیں کی،بجٹ ایسے پیش کیا گیا جیسے کورونا کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے۔ کراچی میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مہاجرین کی دیکھ بھال کرنےوالے ممالک، وسائل کی گنجائش بڑھانے کےلئے اقدامات،وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہاجرین کا عالمی دن امن وآشتی، تنازعات سے بچاو اور ان کے حل کی اہمیت کی یاد دلاتا ہے۔ تنازعات کے باعث لاکھوں لوگ اپنے گھروں مزید پڑھیں

عمران خان

ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گا، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی بحران پیدا کرنے والے مافیا کو کسی صورت نہیں چھوڑوں گا، ہر قسم کے مافیا کا مقابلہ کرنا ہے، انہیں بے نقاب بھی کرنا ہے، قوم سے سچ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے ہیں، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے ہیں۔ ماضی کے کرپٹ حکمرانوں کی کرپشن کی داستانیں آج بچے بچے کی زبان پر ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

کالعدم

سپریم کورٹ نے جسٹس فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دیدیا۔ کیس کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا، بعد ازاں وقفے کے بعد فل کورٹ کے سربراہ مزید پڑھیں

محمدسرور

کوئی خطرہ نہیں انشاء اللہ مر کز اور پنجاب میں بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا ،محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کوئی خطرہ نہیں انشاء اللہ مر کز اور پنجاب میں بجٹ آسانی سے منظور ہو جائے گا کیونکہ بجٹ کی منظوری کیلئے اتحادی جماعتیں بھی حکومت کیساتھ ہیں مزید پڑھیں

شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود کا بیلٹ اینڈ روڈ‘عالمی تعاون، کوروناکا مقابلہ یک جہتی وڈیو کانفرنس خطاب

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سی پیک علاقائی رابطے استوار کرنے اور کورونا وبا کے بعد بحالی کے عمل میں نہایت اہم کردار اداکرسکتا ہے ، پاکستان اور چین سی مزید پڑھیں