اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی میں دوروزہ کتاب میلہ کل منگل سے شروع ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری کے زیر اہتمام یونیورسٹی کے بلاک نمبر 9۔کے ساتھ ملحقہ لان دو۔ روزہ کتاب میلہ کل( منگل کو)کو شروع ہوگا۔لائبریرین شاہ فرخ کے مطابق اِس میلے کا بنیادی مقصد مزید پڑھیں

منی اسمارٹ لاک ڈاﺅن

کراچی ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں دوبارہ منی اسمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ کر دیا گیا ،اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی ، اسلام آباد، اور آزاد کشمیر میں کورونا کی دوسری لہر کے خطرے کے پیش نظر منی اسمارٹ لاک ڈاﺅن نافذ کر دیا ہے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر؛ فعال مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 904 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے666 نئے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس یورپ میں دوبارہ تیزی سے پھیل رہا ہے ، ڈبلیو ایچ او

نیویارک ( عکس آ ن لائن)عالمی ادارہ صحت نے بتایاہے کہ یورپ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز یومیہ ایک لاکھ سے بڑھ گئے ہیں اور ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی بر اعظم میں ایک مزید پڑھیں

کورونا کی تصدیق

مانسہرہ: 6 لیکچرارز میں کورونا کی تصدیق کے بعد 5 روز کیلئے کالج سیل

اوگی (عکس آن لائن ) مانسہرہ کی تحصیل اوگی کے گورنمنٹ ڈگری کالج کے 6 لیکچرارز میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد کالج کو 5 روز کے لیے سیل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر اوگی زینب احمد چیمہ کے آفس مزید پڑھیں

اسموگ

حکومت پنجاب نے اسموگ کو آفت قرار دے کر اسموگ مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا

لاہور(عکس آن لائن) حکومت پنجاب نے اسموگ کو آفت قرار دے کر اسموگ مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا جب کہ اسموگ پر قابو پانے کے لیے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو 200 روپے کے بجائے 2 ہزار روپے جرمانہ کیا مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق، بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 558 ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن )کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 558 ہوگئی، پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 18 ہزار 266 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ مزید پڑھیں

پنجاب میں ٹی بی کے کیسز

پنجاب میں ٹی بی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، رواں سال صوبے میں اِس مرض کے باعث تین ہزار سات سو تراسی اموات ہوچکی ہیں.

صحت (عکس آن لائن ) سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال برائے 20-2019 کے دوران ایک لاکھ 89 ہزار 712 کیسز سامنے آ چکے ہیں جن میں سے 3 ہزار 783 اموات ہوچکی ہیں، اعداد و شمار یہ مزید پڑھیں

یورپی ماحولیاتی ایجنسی

یورپی ماحولیاتی ایجنسی کی ریسرچ ، فضآئی الودگی ماحول کے لیے برا خطرہ

صحت (عکس آن لائن ) غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ بات کوپن ہیگن میں قائم یورپی ماحولیاتی ایجنسی کی ریسرچ سے سامنے آئی۔ رپورٹ کے مطابق فضائی آلودگی آج بھی ماحول کے لیے سب سے مزید پڑھیں

روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین

روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس

صحت (عکس‌ آن لائن ) روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس کر دی گئی ہے۔ بین الاقوامی جریدے لانسیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی جس کے ابتدائی طبی نتائج مزید پڑھیں