یو ای ٹی

تعلیم و تحقیق کے شعبہ میں معاونت، یو ای ٹی اور جرمن یونیورسٹی کے درمیان معاہدہ

لاہور ( عکس آن لائن) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور اور ٹیکنیکل یونیورسٹی ڈورٹمنڈ جرمنی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط کر دئیے گئے ہیں، معاہدے کے تحت دونوں یونیورسٹیز ایک دوسرے کیساتھ تعلیم و تحقیق کے میدان میں مزید پڑھیں

گومل یونیورسٹی

گومل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنسز اینڈ نیوٹریشن میں خواتین کے اندر چھاتی کے سرطان کے حوالے سے آگاہی سیمینار کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن) گومل یونیورسٹی کے سٹی کیمپس میں خواتین کے اندر چھاتی کے کینسر کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ آف فوڈ سائنسز اینڈنیوٹریشن نے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا اس موقع پر چیئرمین فوڈ اینڈ نیوٹریشن ڈاکٹر صدف مزید پڑھیں

کرونا وائرس

کرونا وائرس ،مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،707نئے کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،707نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے گئے جس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس

کورونا وائرس، متاثرہ افراد کی تعداد 42.84 ملین ہو گئی،امریکابدستور پہلے نمبرپر

واشنگٹن (عکس آن لائن )عالی سطح پر کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 42.84 ملین تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ برس دسمبر میں چین سے پھوٹنے والی یہ وبا اب تک دو سو دس ممالک اور خطوں کو اپنی لپیٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس

احتیاطی تدابیراختیار نہ کیں تو کورونا سے امریکا میں فروری تک پانچ لاکھ اموات کا خدشہ ہے، ماہرین

واشنگٹن( عکس آن لائن )گزشتہ روز امریکا کی چودہ ریاستوں میں ایک دن میں کورونا وائرس کے اب تک سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیے گئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مجموعی طور پرگزشتہ روز ملک بھر میں اسی ہزار سے زائد مزید پڑھیں

چھاتی کا کینسر

چھاتی کا سرطان قابل علاج ، پاکستان میں سالانہ 90ہزار کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں’پرنسپل پی جی ایم آئی

لاہور( عکس آن لائن ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار دنیا کے اُن ممالک میں ہوتا ہے جہاں پرخواتین میں بریسٹ کینسر کے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور(عکس آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی نے رملہ اشفاق دختر مرزا اشفاق احمد کومالیکیولر بائیولوجی کے مضمون میں ان کے’زخم شدہ جلد کی صحتیابی کیلئے سٹیم سلز کی پرائمنگ ‘ کے موضوع پر،محمد عارف ولد محمد نواز کوبائیولوجیکل سائنسز (بائیوکیمسٹری) مزید پڑھیں

کرونا وائرس

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز اور اموات کی شرح میں اضافہ، این سی او سی

اسلام آباد( عکس آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، گزشتہ 4 روز کے دوران مثبت کیسز مزید پڑھیں

سافٹ ڈرنکس

میٹھے مشروبات کینسر کا سبب بن سکتے ہیں،ماہرین صحت

کراچی(عکس آن لائن) ماہرین صحت نے شکر والے مشروبات کے بارے کہا ہے کہ یہ سرطان کا باعث بن سکتے ہیں۔ میٹھے مشروبات جیسے جوس، سافٹ ڈرنکس، چائے اور کافی میں چینی کی موجودگی کینسر کا خطرہ بڑھانے کا باعث مزید پڑھیں