لاہور ہائیکورٹ

عدالت کا پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی فوری رہائی کا حکم

لاہور(عکس آ ن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، پنجاب میں نظربند تمام اساتذہ کی نظر بندی کو کالعدم قرار دے دیا،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے پنجاب کے اساتذہ کی نظربندی کیس کی سماعت کی، عدالت میں ملک عزیز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

وزارت تعلیم کو ایف پی ایس سی سے کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے مستقلی کیس میں کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا،حکمنامے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بنچ 23اکتوبر کو ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے،سابق وزیر اعظم کے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے پروڈکشن جاری ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ،چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے کیسز میں درخواست ضمانت کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں آج سماعت کیلئے مقرر تھیں، تاہم چیئرمین پی مزید پڑھیں

شیخ رشید لاپتا کیس

شیخ رشید لاپتا کیس،پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم

راولپنڈی (عکس‌آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے لاپتا ہونے کے کیس میں عدالت نے پولیس کو 26 اکتوبر تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا۔ سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ معطل، العزیزیہ اور ایون فیلڈ میں بھی گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے جب کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی انہیں العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ مزید پڑھیں

سابق پولیس انسپکٹر

سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے ملزم عابد باکسر کیخلاف سرکاری رائفل چھیننے، مزید پڑھیں

مبینہ پولیس

مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ کی زد میں آنیوالا میٹرک کا طالبعلم جاں بحق

کراچی(عکس آن لائن) لیاری کے علاقے میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آنے والا میٹرک کا طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ گھاس منڈی کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران دو طرفہ فائرنگ کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

جناح ہاوس، عسکری ٹاور حملہ کیس،خدیجہ شاہ ودیگر کی ضمانتیں منظور

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے جناح ہاوس اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ سمیت 6 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لیں۔ ضمانتیں منظور ہونے والے دیگر ملزمان میں عثمان شریف، محمد شہباز، سلیمان قادری، فیض احمد مزید پڑھیں