حلیم عادل شیخ

انسداد دہشت گردی نے حلیم عادل شیخ کی درخواست ضمانت مستردکردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی(عکس آن لائن)کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دونوں مقدمات میں حلیم عادل کی درخواست ضمانت مسترد کردی جبکہ سمیرشیخ سمیت 6 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل

جوچاہتے تھے وہ مل گیا، سپریم کورٹ نے قابل شناخت بیلٹ کا کہہ دیا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد(عکس آن لائن)اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ بیلٹ پیپرکا کہہ دیاہے، ہم جوچاہتے تھے وہ مل گیا۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے سینیٹ الیکشن صدارتی ریفرنس مزید پڑھیں

نااہلی کیسز

آصف زرداری، فواد چوہدری نااہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نااہلی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ سے رائے طلب کرلی۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف زرداری مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے، سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس پر رائے دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کے آرٹیکل 226 کے مطابق خفیہ رائے دہی کے ذریعے ہوں گے۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد، سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات مسترد کرتے ہوئے سینیٹ انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دیدیاہے۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں سینیٹ الیکشن میں پلوشہ خان کے کاغذات نامزدگی پر مزید پڑھیں

ڈینیل پرل کیس

ڈینیل پرل کیس،عمر شیخ کی رہائی روکنے کیلیے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، سماعت دو مارچ کو ہوگی ،تمام فریقین نوٹس جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل کیس کے ملزم عمر شیخ کی رہائی روکنے کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ 2 مارچ کو اپیلوں مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

الیکشن کمیشن کاشہباز شریف کو لاہور میں سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے شہباز شریف کو لاہور میں سینیٹ انتخابات کے لئے ووٹ کاسٹ کرنے کی سہولت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)نیپرا نے جنوری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں 89 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز مزید پڑھیں

لاپتہ افراد

لاپتہ افراد کی عدم بازیابی: عدالت آئی جی سندھ پر برہم

کراچی(عکس آن لائن)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتِ عالیہ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر آئی جی سندھ مشتاق مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن

اینٹی کرپشن کی سربراہی میں محکمہ مال اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کر کے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار

لاہور( عکس آن لائن )محکمہ اینٹی کرپشن کی سربراہی میں محکمہ مال اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کر کے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کر الی ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کے مطابق راجن پور کے مزید پڑھیں