سرگودھا

سرگودھا:سنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمان گرفتار

سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ذوالفقاراحمد کی ہدایت پرسنگین وارداتوں میں مطلوب اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں شمشیر احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر82شمالی ریڈ کرکے قتل کے مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

نوشہرہ ورکاں :رمضان المبارک میں بجلی کی تین گھنٹے بلا وجہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) رمضان المبارک میں بجلی کی تین گھنٹے بلا وجہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، گرمی سے روزے دار پریشان تفصیلات کے مطابق مختلف حیلے بہانوں سے بجلی کی سپلائی بند رکھنا گیپکو ملازمین کا معمول مزید پڑھیں

چیف ٹریفک آفیسر

چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ نے بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے والےٹریفک اہلکاروں میں نقد انعام،عیدی اور تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ سہیل فاضل نے شہر کے مختلف علاقوں کا وز ٹ کیا اور بہترین ڈیوٹی سر انجام دینے والے 160ٹریفک اہلکاروں میں نقد انعام،عیدی اور تعریفی سرٹیفیکیٹس تقسیم کئے۔سی ٹی اوکا کہنا ہے مزید پڑھیں

نوشہرہ ورکاں

ڈی ایس پی نوشہرہ ورکاں نے شہدائے پولیس کے گھروں میں جا کر ان کے ورثاءکو عید گفٹ امدادی رقوم اور عید راشن پہنچایا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) ڈی ایس پی چوہدری خالد اسلم جھٹول اور انسپکٹر خرم گل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں نے عیدالفطر کے موقع پر تھانہ نوشہرہ ورکاں کے مختلف دیہات کے پانچ شہدائے پولیس کے گھروں مزید پڑھیں

تحصیل بھلوال

تحصیل بھلوال چک 15جناح کالونی میں عید گفٹ برائے یتیم ،غربا،مساکین کو عید کیلئے کپڑے تقسیم کیے گئے

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن)شاہین ویلفیئرسوسائٹی چک 15جنوبی تحصیل بھلوال ضلع سرگودہا کے زیر اہتماچک 15جناح کالونی میں عید گفٹ برائے یتیم ،غربائ،مساکین اوربیوہ کو عید کیلئے کپڑے دیئے گئے اورایک معذورمعمرخاتون کو ٹرائی سائیکل دی گئی تقریب کے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

ملزمان گرفتار

ہیڈمرالہ:راہزنی اورڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزمان گرفتار

ہیڈمرالہ(نمائندہ عکس آن لائن)راہزنی اورڈکیتی کی نیت سے بیٹھے تین ملزمان گرفتار،اسلحہ ،موبائلزفون اورموٹرسائیکلیں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ کوٹلی سیدامیرنے ایس ایچ اوخرم شہزادکی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصرکیےخلاف گھیراتنگ کرتے ہوئے گزشتہ شب موضع پنڈی پنجوڑاں قبرستان مزید پڑھیں

تلونڈی

ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب پاک آب اتھارٹی حکومتِ پاکستان ندیم بھٹہ کا تلونڈی فلٹریشن پلانٹس کی جگہ کا دورہ

تلونڈی (نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب پاک آب اتھارٹی حکومتِ پاکستان ندیم بھٹہ کا تلونڈی فلٹریشن پلانٹس کی جگہ کا وزٹ ۔عظیم سماجی رہنماءو ریٹائرڈ ٹیچر سردار خالد تہاڑیہ کوجگہ وقف کرنے پر خراجِ تحسین اور مبارک باد مزید پڑھیں

گندم برآمد

تحصیلدار عارفوالا نے چک لقمان میروکا میں چھاپہ مار کر پندرہ سو بوری گندم برآمد کرلی

پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن )تحصیلدار عارفوالا غضنفر نوید چوہدری نے چک لقمان میروکا میں چھاپہ مار کر پندرہ سو بوری گندم برآمد کرلی- تفصیلات کے مطابق محمد شاہ نامی شخص نے ہزاروں من گندم ذخیرہ کر رکھی تھی مزید پڑھیں

سٹی ہارون آباد

سانحہ پاکستان سٹی ہارون آباد ایس پی ریجنل انویسٹی گیشن برانچ بہاولپور رب نواز کا مبینہ پولیس مقابلہ کی جگہ کا معائنہ

ہارون آباد (نمائندہ عکس آن لائن) سانحہ پاکستان سٹی ہارون آباد ایس پی ریجنل انویسٹی گیشن برانچ بہاولپور رب نواز کا مبینہ پولیس مقابلہ کی جگہ کا معائنہ کیا اور فریقین کے بیانات قلم بند کیے ۔ پولیس افسران و مزید پڑھیں

پاکپتن

پاکپتن ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم ڈی پی او ملک جمیل ظفر کا رمضان بازار اور گندم خریداری سنٹر کا دورہ

پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم ڈی پی او ملک جمیل ظفر نے رمضان بازار اور گندم خریداری سنٹر کا دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر۔عارف والا میاں اظہر طارق تحصیلدار غضنفر نوید چودھری چیف مزید پڑھیں