پاکپتن

پاکپتن ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم ڈی پی او ملک جمیل ظفر کا رمضان بازار اور گندم خریداری سنٹر کا دورہ

پاکپتن ( نمائندہ عکس آن لائن)ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم ڈی پی او ملک جمیل ظفر نے رمضان بازار اور گندم خریداری سنٹر کا دورہ کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر۔عارف والا میاں اظہر طارق تحصیلدار غضنفر نوید چودھری چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نوید سیلانی بھی موجود تھے اسسٹنٹ کمشنر ہے رمضان بازار کے متعلق ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کو بریفنگ دی اور گندم خریداری سینٹر کے دورہ کے موقع پر انہیں گندم خریداری ٹارگٹ کے متعلق آگاہ کیا اور بتایا کے اب تک کتنی گندم خریدی جا چکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں