حماد اظہر

ن لیگ ملکی خزانے کو خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمیں معیشت سے متعلق سخت فیصلے کرنا پڑے ،حماد اظہر

لاہور(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ن لیگ ملک کے خزانے کو خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمیں معیشت سے متعلق سخت فیصلے کرنا پڑے ،جس کے ثمرات نظرآنے لگے ہیں،معیشت مزید پڑھیں

اسوزو کمپنی

اسوزو کمپنی کے ٹرکوں کی پیداوار میں اگست کے دوران58.37 ، فروخت میں 37.01 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) اگست 2019ء کے دوران اسوزو کمپنی کے ٹرکوں کی پیداوار میں58.37 فیصد جبکہ فروخت میں 37.01 فیصد اضافہ ہوا ہے۔پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسو سی ایشن (پاما) کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2019ء کے مزید پڑھیں

شبر زیدی

ایف بی آر تمام بڑے نجی ہسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل ان وائس سسٹم لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، شبر زیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ ایف بی آر تمام بڑے نجی ہسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل ان وائس سسٹم لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (عکس آن لائن)ایک ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 962 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت 36 پیسے بڑھ گئی۔ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اوسط یومیہ کاروباری حجم ایک سال کی مزید پڑھیں

شناختی کارڈ

سیلز ٹیکس سے متعلق شناختی کارڈ کے حوالے سے جنرل آرڈر جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر ) نے کہا ہے کہ انوائس، سیلز ٹیکس غیر رجسٹرافراد کی طرف سے سپلائر کے اکا ونٹ میں جمع ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سافٹ ویئر کی برآمدات کا حجم 2.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 1.09 ارب ڈالر ہوگیا، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) سافٹ ویئر کی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 2.4 فیصد اضافہ ہوا ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران برآمدات کا حجم 1.09 ارب مزید پڑھیں

توانائی کے شعبے

پاکستان میں توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے چینی سرمایہ کار بھی بھرپور فایدہ اٹھا سکتے ہیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر توانائی عمر ایوب خان نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کے شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خاطر خواہ مواقع موجود ہیں جن سے چینی سرمایہ کار بھی بھرپور فایدہ اٹھا سکتے ہیں حکومت مزید پڑھیں

لائیو اسٹاک

لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں، اس چھ سالہ یورپی یونین فنڈڈ پروجیکٹ سے ملک میں غربت میں کمی واقع ہوگی

اسلام آباد(عکس آن لائن) مشیر تجارت رزاق داﺅد نے کہا ہے کہ لائیو اسٹاک اور ہارٹیکلچر حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہیں، اس چھ سالہ یورپی یونین فنڈڈ پروجیکٹ سے ملک میں غربت میں کمی واقع ہوگی ، یہ مزید پڑھیں

تجارت میں کمی

دنیا بھر کی تجارت میں کمی کی پیشگوئی

کراچی(عکس آن لائن)ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن(ڈبلیوٹی او) نے عالمی تجارت میں نمایاں کمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی تجارتی اشاریے تشویشناک منظر پیش کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے عالمی تجارت میں نمایاں کمی کی مزید پڑھیں