شبر زیدی

ایف بی آر تمام بڑے نجی ہسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل ان وائس سسٹم لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے، شبر زیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ ایف بی آر تمام بڑے نجی ہسپتالوں میں پوائنٹ آف سیل ان وائس سسٹم لگانے پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اس طریقہ کار پر جلد عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے کہاکہ نجی ہسپتالوں سے ٹیکس وصولیوں ان کی طرف سے مریضوں سے وصول کیے گئے بلوں کے مقابلے میں بہت کم ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں