مصالحہ جات

ستمبر 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ستمبر 2019ء کے دوران مصالحہ جات کی درآمدات میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس ) کے اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2019ء میں مصالحہ جات کی ملکی درآمدات مزید پڑھیں

سرکاری شعبہ

سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت رواں مالی سال میں سی پیک کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 37 ارب روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت رواں مالی سال میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 37 ارب روپے کے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی مزید پڑھیں

جوتوں کی برآمدات

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران جوتوں کی برآمدات میں 26.3 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران جوتوں کی برآمدات میں 26.3 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا ستمبر 2019ء-04 مزید پڑھیں

نئے نظام

ادائیگیوں کے نئے نظام سے روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا ہوں گے،اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(عکس آن لائن) ادائیگیوں کے نئے نظام سے مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کو 7فیصد تک بڑھانے کے علاوہ روزگار کے 40 لاکھ نئے مواقع پیدا کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی مزید پڑھیں

ڈالر کی کمی

مالی سال2018-19 کے دوران پاکستان کی مجموعی دولت میں 141 ارب ڈالر کی کمی ہوئی، رپورٹ

کراچی(عکس آن لائن)کریڈٹ سوئس نے عالمی دولت کے متعلق اپنی گلوبل ویلتھ رپورٹ جاری کردی ہے ،جس میں انکشاف کیا ہے کہ 2018-19 کے دوران پاکستان کی مجموعی دولت میں 141 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں

فرنیچرکی برآمدات

مالی سال 2019-20 کی پہلی سہ ماہی کے دوران فرنیچرکی برآمدات میں 16.67 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)مالی سال 2019-20 کی پہلی سہ ماہی کے دوران فرنیچرکی برآمدات میں 16.67 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2018-19 کے پہلے 3 ماہ کے دوران مزید پڑھیں