عبدالحفیظ شیخ کی پوسٹ بجٹ پریس

کورونا وائرس سے پاکستان کو 3ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا، مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ مالی سال 2020 کے لیے زراعت میں 2.67، صنعت میں منفی 2.64 فیصد اور خدمات کے شعبے میں منفی 0.59 نمو کی بنیاد پر ملکی آمدن کی شرح مزید پڑھیں

روٹی اور نان کی قیمت

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کا سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ

لاہور (عکس آن لائن)متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے سادہ روٹی اور نان کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ سادہ روٹی 100 گرام 8 روپے جبکہ 120 گرام نان 15 روپے کا کر دیا گیا۔صدر متحدہ نان روٹی ایسوسی مزید پڑھیں

چین سے مصنوعات

چین سے مصنوعات اور خدمات کی درآمدات میں دس ماہ کے دوران 7.81 فیصد کمی ہوئی، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران چین سے مصنوعات اور خدمات کی درآمدات میں 7.81 فیصد کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10 مزید پڑھیں

شیڈول بینکوں

شیڈول بینکوں کے مجموعی کھاتوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 15.01 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) شیڈول بینکوں کے مجموعی کھاتوں کی تعداد میں گزشتہ ایک سال کے دوران 15.01 فیصد اضافہ ریکارڈکیاگیا ہے۔ سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مئی 2020 ء کے اختتام پرشیڈول بینکوں کے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالرقرضے کی منظوری

اسلام آباد(عکس آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر مالیت کے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق قرضہ پاکستان کے پس ماندہ و غریب طبقے کی بہتری کے لئے معاون ثابت مزید پڑھیں

یوفون

یوفون نے سپرکارڈ گولڈ کے نام سے اب تک کی سب سے بہترین آفر متعارف کرادی

کراچی (عکس آن لائن) اپنے صارفین میں ڈیٹا کی بڑھتی ہوئی طلب کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون نے اپنے صارفین کو سہولت پہنچانے کے لئے 999 روپے مالیت کے سپر کارڈ گولڈ کی پرکشش آفر متعارف مزید پڑھیں

طبی آلات کی برآمدات

اپریل 2020ء کے دوران جراحی اور طبی آلات کی برآمدات میں 60.57 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) اپریل 2020ء کے دوران جراحی اور طبی آلات کی برآمدات میں 60.57 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (ایس بی پی) کے اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2020ء کے دوران برآمدات کا حجم مزید پڑھیں

سفری خدمات پر اخراجات

سفری خدمات پر اخراجات میں دس ماہ کے دوران 2.60 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) جاری مالی سال کے دوران مختلف ممالک سے سفری خدمات کے حصول پر کئے گئے اخراجات میں 2.60 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی مزید پڑھیں