سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک کی قانونی ذرائع سے اپنے عطیات رجسٹرڈ خیراتی اداروں کو منتقل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہریوں سے قانونی ذرائع سے اپنے عطیات رجسٹرڈ خیراتی اداروں کو منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔سٹیٹ بینک کے ترجمان نے بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹویٹرپرجاری پیغام مزید پڑھیں

شیڈول بینکوں

شیڈول بینکوں کے مجمموعی کھاتوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 15.01 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) شیڈول بینکوں کے مجمموعی کھاتوں کی تعداد میں گزشتہ ایک سال کے دوران 15.01 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق مئی 2020 ء کے مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو ہو گی

فیصل آباد (عکس آن لائن) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی بروز جمعرات کو منعقد ہو گی جو رواں سال کی 17ویں جبکہ مجموعی طور مزید پڑھیں

پلاسٹک کی درآمدات

پلاسٹک کی درآمدات میں دس ماہ کے دوران 11.64 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران پلاسٹک کی درآمدات میں 11.64 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے مطابق جاری مالی سال میں پہلے 10 ماہ کے دوران درآمدات کا حجم مزید پڑھیں

خادم حسین

بجٹ میں معاشی بحالی کا کوئی منصوبہ نہیں ،صنعتی شعبہ کو کورونا سے نمٹنے کیلئے ریلیف دیا جائے ‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن)تاجر رہنما خادم حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں معاشی بحالی کا کوئی منصوبہ نہیں صنعتی شعبہ کو کورونا سے نمٹنے کیلئے ریلیف دیا جانا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ تاجر و صنعتی برادری کے دیرینہ مطالبہ مزید پڑھیں

چنے کی پیداوار

رواں مالی سال کے دوران چنے کی پیداوار میں 21.9 فیصد، چاول کی پیداوار میں 2.9 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال 2019-20ء کے دوران چنے کی پیداوار میں 21.9 فیصد جبکہ چاول کی پیداوار میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران چنے کی پیداوار 21.9 فیصد مزید پڑھیں

میاں کاشف اشفاق

حکومت کورونا وباء کے تناظر میں معاشی نمو کو برقرار رکھنے اور جامع حل نکالنے کے لئے پرعزم ہے‘کاشف اشفاق

لاہور(عکس آن لائن)فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی بدحالی سے دوچار ہے مگر وزیر اعظم عمران خان کے وژن مزید پڑھیں

لگژری ٹیکس

صرف اسلام آباد میں لگژری ٹیکس بلاجواز ہے، صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد میں لگژری ٹیکس کا نفاذ قابل قبول نہیں، ملک میں سے صرف اسلام آباد میں لگژری ٹیکس بلاجواز ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (آئی سی سی مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ،حفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ، نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ اورحکومت کی کارگردگی کا مزید پڑھیں