پی ایس ڈی پی

پی ایس ڈی پی کے تحت اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیےفنڈز مختص

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات نے

سرکاری شعبہ کے ترقیاتی کاموں میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے

ترقیاتی منصوبوں کے لیے مجموعی طور پر

اب تک 11کروڑ 54لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردئیے ہیں۔

حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے

رواں مالی سال کے دوران 13کروڑ 42 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں