طبی مصنوعات

طبی مصنوعات کی درآمدات میں مئی 2020 کے دوران 30.77 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) مئی 2020 کے دوران طبی مصنوعات کی درآمدات میں30.77فیصد کمی ہوئی ہے۔

ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق

مئی 2020ء کے دوران درآمدات کا حجم 54.9 ملین ڈالر تک کم ہوگیا.

جبکہ مئی 2019ء کے دوران میڈیسینل پراڈکٹس(طبی مصنوعات) کی درآمدات79.3 ملین ڈالر رہی تھیں۔

اس طرح مئی 2019ء کے مقابلہ میں مئی 2020ء کے

دوران درآمدات میں24.4 ملین ڈالر یعنی 30.77فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں