ٹماٹر کے کاشتکار

ٹماٹر کے کاشتکار فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتیں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ٹماٹر کے کاشتکاروں کو فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدائت کی ہے اور کہا ہے کہ موسمی درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15سے 20روز کے بعد پانی مزید پڑھیں

شکر قندی کی کاشت

شکر قندی کی کاشت سے بہتر مالی منفعت حاصل کی جاسکتی ہے،ماہرین زراعت

مکوآنہ (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا کہ شکر قندی کی کاشت بہترین مالی منفعت کا باعث بن سکتی ہے۔جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین نے کہا ہے کہ شکر قندی کو تھوڑی کھاد اور مزید پڑھیں

انار کے پودوں

موسم گرما میں انار کے پودوں پر ضرررساں کیڑوں کے حملے کاخدشہ،باغبانوں کو حفاظتی اقدامات کی ہدایت

مکوآنہ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے موسم گرما کے دوران انار کے پودوں پر ضرررساں کیڑوں کے حملے کے خدشے کے باعث حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ موسم گرما کے دوران انار کے مزید پڑھیں

ٹینڈے

محکمہ زراعت کی ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت اپریل کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت

سیالکوٹ (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت اپریل کے آخرتک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ترجمان محکمہ زراعت نے کہا زرخیز، ریتلی اورپانی کے اچھے نکاس والی زمین میں ٹینڈے کی اگیتی مزید پڑھیں

پیاز

پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کرکے 6ماہ سے زائد عرصہ تک ذخیرہ کیا جا سکتاہے، ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا ہے کہ پیاز کو مناسب وقت پر برداشت کر کے کم از کم 6ماہ بلکہ اس سے بھی زائد عرصہ تک ذخیرہ کیا جا سکتا ہے جبکہ برداشت اور سٹوریج مزید پڑھیں

مکئی

کاشتکاربہاریہ مکئی کو گڑوں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کیلئے مناسب دانہ دار زہروں کا استعمال کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے بہاریہ مکئی کو گڑوں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو مناسب دانہ دار زہروں کے استعمال کی ہدایت کی ہے۔محکمہ زراعت کے ترجما ن نے کہاکہ کاشتکار بہاریہ مکئی کی مزید پڑھیں

گندم کی کٹائی

کاشتکاروں و کسانوں نے گندم کی کٹائی کے آغاز کیلئے اجرتی محنت کشوں کی خدمات کاحصول شروع کردیا

فیصل آباد (عکس آن لائن):زمینداروں و کاشتکاروں کی جانب سے شروع ہونیوالی گندم کی کٹائی کیلئے لیبر کی بکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ دیہاڑی دار مزدوروں نے اس ضمن میں اپنی اجرت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

ٹینڈے

کاشتکارٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت اپریل کے آخر تک کمل کرلیں،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ٹینڈے کی اگیتی فصل کی کاشت اپریل کے آخر تک مکمل کرلیں تاکہ بروقت کاشت کی صورت میں اچھی فصل کاحصول ممکن ہو سکے۔محکمہ کے ترجمان مزید پڑھیں

کاشتکارمکئی

کاشتکارمکئی کی سنتھیٹک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدار ڈا لیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مکئی کی سنتھیٹک اقسام کو کھاد کی مطلوبہ مقدار ڈالنےکی ہدایت کی ہے جبکہ آبپاش علاقوں میں درمیانی ذرخیز زمین کے لیے 2 بوری ڈی اے پی، ایک بوری پوٹاشئیم سلفیٹ مزید پڑھیں