تعطیلات

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آج سے آغاز

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب کے تعلیمی ادارو ں میں موسم سرما کی تعطیلات آج سوموار18دسمبر سے شروع ہوں گی۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 18جنوری سے یکم جنوری2024تک تعطیلات ہوںگے اور 2جنوری بروز منگل سے تعلیمی سر گرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوگا۔

سندھ کے تعلیمی اداروں میں22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں