لائبریریز

پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف

لاہور (عکس آن لائن)پنجاب کے ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن نے تمام صوبوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پنجاب کے 75فیصد ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں لائبریریز ہیں جبکہ سندھ میں 18فیصد سکولوں میں ہی یہ سہولت ہے۔

رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں لائبریریز کی سہولت 31فیصد ہے، گللگت بلتستان کے سکولوں 50فیصد کے قریب سکولوں میں لائبریریز ہیں، آزاد کشمیر کے صرف 16فیصد سکولوں میں لائبریریز ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں