تعطیلات

موسم سرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھل گئے

لاہور( عکس آن لائن) موسم سرما کی تعطیلات کے بعد لاہور سمیت پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے، شدید سردی کی وجہ سے سکولوں میں بچوں کی حاضری معمول سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کے پہلے ہفتے کا ججز روسٹر جاری کر دیا۔ ججز روسٹر کے مطابق 16ججز بطور سنگل بنچ کیسز کی سماعت کریں گے جبکہ تعطیلات کے دوران پہلے ہفتے مزید پڑھیں

تعطیلات

پشاور، سرکاری اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان

پشاور (عکس آن لائن)پشاور کے سرکاری اسکولوں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں کے اسکولز میں موسمِ سرما کی تعطیلات 23 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا مزید پڑھیں

تعطیلات

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آج سے آغاز

لاہور(عکس آن لائن)پنجاب کے تعلیمی ادارو ں میں موسم سرما کی تعطیلات آج سوموار18دسمبر سے شروع ہوں گی۔ پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 18جنوری سے یکم جنوری2024تک تعطیلات ہوںگے اور 2جنوری بروز منگل سے تعلیمی سر گرمیوں کا دوبارہ آغاز مزید پڑھیں

تعطیلات

بلوچستان، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(عکس آن لائن)بلوچستان کے سرد علاقوں کے سکولز اور کالجز میں 16دسمبر سے 75دن کی چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا گیا،صوبے کے سرد علاقوں کے تعلیمی ادارے چھٹیوں کے بعد یکم مارچ 2024 کو کھولے جائیں گے، محکمہ تعلیم مزید پڑھیں

تعطیلات

سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

کراچی(عکس آن لائن) سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی محکمہ تعلیم نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مزید پڑھیں

تعطیلات

خیبرپختونخوا،کالجز اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور (عکس آن لائن ) خیبرپختونخوا میں کالجوں اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

موسم گرما کی تعطیلات

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز نے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز کاشف مرزا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر کے پرائیویٹ سکولز میں مزید پڑھیں