جان بولٹن

ٹرمپ کو صدارتی دفتر کیلئے نااہل قرار دے دیا،سابق مشیر جان بولٹن

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے ٹرمپ کو صدارتی دفترکے لیے ناایل قراردیتے ہوئے،

کہاہے کہ روسی صدر کا خیال ہے کہ وہ ٹرمپ کو ایک مچھلی کی طرح کھیل سکتے ہیں۔

امریکی ٹی وی کو انٹرویودیتے ہوئے جان بولٹن نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ٹرمپ صدارتی عہدے کے لیے فٹ ہیں،

مجھے نہیں لگتا کہ وہ اس کام کو انجام دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ روسی صدر کا خیال ہے کہ وہ ٹرمپ کو ایک مچھلی کی طرح کھیل سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں