جوبائیڈن

اہم چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ مزید پڑھیں

جْوبائیڈن

نیتن یاہو کی موجودگی میں بھی دو ریاستی حل ممکن ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ موجودہ اسرائیلی حکومت کے ہوتے ہوئے بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان دو ریاستی حل ممکن ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے یہ بات اسرائیلی وزیراعظم سے مزید پڑھیں

جوبائیڈن

امریکی صدر کااسرائیل سے شہریوں کوتحفظ فراہم کرنے پر زور

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ جنگ میں بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتے ہوئے عام شہریوں کی جانوں کا تحفظ یقینی بنائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر کامصری ہم منصب اور امیر قطر کا شکریہ

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے جنگ بندی معاہدے میں کردار ادا کرنے پر امیرِ قطر اور مصر کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ معاہدے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے، امریکی صدر

واشگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں اور مزید پڑھیں

امریکی صدر

اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، امریکی صدر

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو اپنے بیان میں امریکی صدر نے مزید پڑھیں

امریکی صدر

اسرائیل کو غزہ میں اپنی جنگ عارضی طور پر روک دینی چاہیے، امریکی صدر

واشنگٹن (عکس آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیل کو غزہ میں اپنی جنگ کو عارضی طور پر روکنا چاہیے۔ مشرقِ وسطی کے خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکی صدر مزید پڑھیں

امریکی صدر

امریکی صدر کی جانب سے چینی صدر شی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ہے۔ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ملا مزید پڑھیں

امریکا

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لیے پرعزم ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر7اکتوبر کو حماس کے حملوں کے دوران ایک ہزار تین سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے مزید کہا کہ حماس فلسطینی مزید پڑھیں

امریکا

غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہوگی،امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا قبضہ بڑی غلطی ہو گی، حماس کو ختم کرنا ضروری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر نے حماس کی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں